
05/06/2025
سعودی عرب میں
ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں حجاج کرام کو حالتِ سجدہ میں احرام پہنے خانہ کعبہ کے قریب مسجد الحرام میں دکھایا گیا ہے 🕋❤
تمام حجاج احرام میں صف بستہ سجدہ ریز ہیں، ایسے جیسے سفید موتیوں کی لڑی ہو۔
صارفین نے اس دلکش منظر کو بہت سراہا اور کہا:
"حجاج سفید موتیوں کی مانند سجدے میں بکھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں"۔
🤲 یا رب! ہمارے دلوں کو خوشی دے، اور ہمیں اپنے مقدس گھر کی زیارت نصیب فرما۔