AUH News

AUH News media news

08/10/2023

روجھان
روجھان میونسپل کمیٹی کی غفلت اور لاپروائی سے گزشتہ دو دن سے روجھان کے باہر کے چار وارڈ میں پینے کا پانی بند ہے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

30/09/2023

*مستونگ دھماکے کی ویڈیو منظر عام پہ آگئی*

25/09/2023

📌📌📌📌
رحیم یار خان کے مشہور ہوٹل میں جسم فروشی کے دھندے کا انکشاف ہوٹل مینیجر کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جس میں ہوٹل میں لڑکیوں کے ریٹ طے کرنے سمیت تمام معاملات کو طے کیا جا رہا ہے تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں گھناونے کھیل میں کون کون ملوث مکمل ثبوت کے ساتھ شہری کی جانب سے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی

روجھان میں دنیا کا انوکھا موٹر سائیکل سٹینڈ بائیک کھڑی کرنے کے پورے 30 روپے مگر بائیک کی کوئی گارنٹی نہیں چوری کی صورت م...
20/09/2023

روجھان میں دنیا کا انوکھا موٹر سائیکل سٹینڈ
بائیک کھڑی کرنے کے پورے 30 روپے مگر بائیک کی کوئی گارنٹی نہیں چوری کی صورت میں صرف 5% واپسی ہوگی---

‏سوری بیٹا، پاکستان تمہارا مجرم ہے ۔ ہر وہ شخص جو گھر پہ آکے ہراساں کرتا تھا تمہارا قاتل ہے اور ذمے داری ہم سب کی ہے ۔ ہ...
18/09/2023

‏سوری بیٹا، پاکستان تمہارا مجرم ہے ۔ ہر وہ شخص جو گھر پہ آکے ہراساں کرتا تھا تمہارا قاتل ہے اور ذمے داری ہم سب کی ہے ۔ ہم سب بزدل اور بے غیرت ہیں ۔

نازل کر اب عیسٰی کو اب بھیج خدایا مہدی کو 🙏😭دیکھ دجال آزاد ہوٸے اور پھولوں کے کیا حال ہوٸے💔😭
18/09/2023

نازل کر اب عیسٰی کو اب بھیج خدایا مہدی کو 🙏😭
دیکھ دجال آزاد ہوٸے اور پھولوں کے کیا حال ہوٸے💔😭

پاکستانیو اس بچے کا قتل کس کے زمہ لگے گا روز قیامت۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ 😢
18/09/2023

پاکستانیو اس بچے کا قتل کس کے زمہ لگے گا روز قیامت۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ 😢

‏(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)عمار دنیا سے چلا گیا ہے۔‏جیل میں پڑے باپ کے لیے یہ خبر سزائے موت کی صدا...
18/09/2023

‏(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
عمار دنیا سے چلا گیا ہے۔
‏جیل میں پڑے باپ کے لیے یہ خبر سزائے موت کی صدا سے کم نہ ہوگی کہ اس کا بیٹا اس کی راہ تکتے تکتے اس دنیا سے کہیں دور کوچ کر چکا ہے۔ 💔

مسلم حکمرانو جاگو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول ﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے س...
14/09/2023

مسلم حکمرانو جاگو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول ﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں 12 سال سزا سنا دی گئی ،

اگر پاکستان کی عدالت نے یہ سزا کسی غیر مسلم کو توہین مذہب پر سنائی ہوتی تو اب تک لبرلز اور مغربی ممالک نے سر آسمان پر اٹھا لینا تھا۔
اپنے مسلمان بھائی کے لیے آواز اٹھاؤ ورنہ کل کو نبی پاک کی ناموس کی حفاظت کرنے میں یہ یہودی آڑ بن جائینگے۔۔۔

2 کلو آٹا چوری کرنے والے بچے کو باندھ لیا اربوں کھربوں چوری کرنے والے کو کوئی نہیں پکڑتا 😰😰
03/09/2023

2 کلو آٹا چوری کرنے والے بچے کو باندھ لیا اربوں کھربوں چوری کرنے والے کو کوئی نہیں پکڑتا 😰😰

31/08/2023

واپڈ SDo کی چھترول چیک کرو😜😜

30/08/2023

اسلام آباد پولیس غریب خاتون کے غبارہ لے گئی۔۔۔!!! ابپاکستان میں غریب خودکش نا کرے تو اور کیا کرے ۔

27/08/2023
‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔‏بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی😭
26/08/2023

‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔
‏بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی😭

25/08/2023

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب صاحب اس پر تو پریس کانفرس بنتی ہے لوگوں کو دیکھانے کے لیے ہی صحیح اس اے ایس آئی
جو ایواڈ دینا چاہیے
یہ ہے پاکستان میں عام لوگوں کی اوقات🙏🙏🙏😭😭😭

21/08/2023

روجھان / 3 مغوی بازیاب
لنڈ گینگ نے 3 مغویوں کو مبینہ طور پر اغواء کیا ، ورثاء قرآن پاک لے کر ڈاکوؤں کے پاس پہنچ گئے ، ڈاکوؤں نے قرآن پاک کے واسطے پر مغویوں کو چھوڑ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔۔

معصوم فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جگر کو پھاڑ دینے والی ہے😭پیر اسد شاہ کی حویلی میں تشدد اور زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے وا...
20/08/2023

معصوم فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جگر کو پھاڑ دینے والی ہے😭

پیر اسد شاہ کی حویلی میں تشدد اور زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے والی فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے.

ابتدائی رپورٹ کے مطابق فاطمہ کا جسم گلنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا تھا، فاطمہ کا چہرہ ایک طرف سے نیلا اور دوسری جانب سے ہرا ہوچکا تھا جبکہ اس کے جسم پر متعدد تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فاطمہ کے جسم پر تشدد کے 9 نشانات ہیں، جس میں آنکھ، کمر، پیشانی، پیر، گھٹنے اور ہاتھ پر تشدد ہوا تھا، کچھ اجزاء کو مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے.

فاطمہ کے ساتھ متعدد وقتوں میں دو طرفہ زیادتی کی جاتی رہی ہے،جس کے زخم بھرنے لگے تھے، موت سے کچھ وقت قبل بھی زیادتی کی گئی تھی، دن رات زیادتی کی وجہ موت کا سبب بھی بنی ہے،
نسوانی پوشیدہ حصے پر لال ابھار آگیا تھا،جہاں کا پانی لے کر مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے.

پولیس کے مطابق میڈیکل بورڈ نے فاطمہ پر جسمانی تشدد کی تصدیق کی ہے اور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی بھی ہوئی ہے، تفتیش میں شامل سابق ایس ایچ او رانی پور، ہیڈ محرر، ڈاکٹر اور کمپاؤڈر کا بھی ریمانڈ پر لینے کا فیصلہ کیا ہے، ملزمان کو حقائق مسخ کرنے، لاش بغیر پوسٹ مارٹم دفنانے پر نامزد کیا جائے گا۔

ڈی آئی جی جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ حویلی سے تمام بچوں کو فوری ریسکیو کر کے ان کے گھروں کو بھجوانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جبکہ حویلی کو سیل کرکے، پولیس کیمپ قائم کردی گئی ہے اور تمام مردوں کے ڈی این اے سیمپل بھی لیے جائیں گے۔
یا اللّہ تعالیٰ ان ظالموں کو اور ان کے معاونین کو تباہی وبربادی کردے۔ ان ظالموں سے لڑنے والے لوگوں کو ہمت ، طاقت اور حوصلہ عطا فرماں
جب تک اسلامی حدود کا نفاذ نہیں ہوتا یہ جرائم یوں ہی بڑھتے رہیں گے
ایسے لوگوں کو پبلک کے سامنے سنگسار کیا جاے تاکہ باقیوں کو عبرت ہو

کراچی سے اسلام آباد جانیوالی بس میں آتشزدگی، 15 مسافر زندہ جل گئے،مزید ہ ل ا ک ت وں کا خدشہمسافر بس میں آگ شارٹ سرکٹ کی ...
20/08/2023

کراچی سے اسلام آباد جانیوالی بس میں آتشزدگی، 15 مسافر زندہ جل گئے،مزید ہ ل ا ک ت وں کا خدشہ
مسافر بس میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی

18/08/2023

روجھان کے نواحی علاقے عمرکوٹ موضع سلیم آباد
ملک ایوب کا 9 سالہ بیٹا عطائی ڈاکٹر رانا زاہد کی غلط تشخیص تیز بخار میں بچے کو انجیکشن لگا دیا بچہ تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گیا والدین غم سے نڈھال ،عطائی ڈاکٹر غائب--

جن احباب کو نہیں پتہ ان کو بتا دوں کہ 10 سالہ بچی فاطمہ مبینہ پیر آف رانی پور کے گھر میں ریپ کر کے مار دی گئی۔ گھر والوں...
18/08/2023

جن احباب کو نہیں پتہ ان کو بتا دوں کہ 10 سالہ بچی فاطمہ مبینہ پیر آف رانی پور کے گھر میں ریپ کر کے مار دی گئی۔ گھر والوں کو اتنا دھمکایا گیا، اتنا دباؤ ڈالا کہ انہوں نے لاش بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنا دی۔ 💔
Copied

12/08/2023

روجھان سے راجن پور چلنے والی گاڑیاں ایل پی جی گیس پہ چل رہی ہیں یہ گاڑیاں چلتے پرتھے بم ہیں ان کہ ساتھ کہیں بھی کسی بھی وقت کوی حادثہ پیش آ سکتا ہے اور ان گاڑیوں کہ خلاف کوی کروائی نہیں کیا جا رہا ، یہ گاڑیاں چلتے پرتھے بم ہیں کہیں بھی کسی بھی وقت دامکھا کر سکتے ہیں ایل پی جی گیس پہ چلنے والی کچھ گاڑیوں کہ نمبر یہ ہیں
331
1709
1055
1201
9778
2527
3155
2323
6620
ٹرافک پولیس والے ایل پی جی گیس پہ چلنے والوں کو پکڑنے کہ بجانے پیٹرول پہ چلنے والے گاڑیوں کو پکڑ رہے ہیں اعلی حکام سے گزارش ہے کہ راجن پور سے روجھان ایل پی جی گیس پہ چلنے والی گاڑیوں کہ خلاف کروائی کی جاۓ اور گریب عوام کی زندگیوں کو محفوظ کیا جا اے شکریہ

ڈیرہ غازی خان/غازی یونیورسٹی طالبہ سے جنسی زیادتی کا معاملہ تھانہ گدائی میں غازی یونیورسٹی کے پروفیسروں کے خلاف مقدمہ در...
08/08/2023

ڈیرہ غازی خان/غازی یونیورسٹی طالبہ سے جنسی زیادتی کا معاملہ تھانہ گدائی میں غازی یونیورسٹی کے پروفیسروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے---

07/08/2023

چار پانچ دن سے زائد کا عرصہ گزر گیا پانی بند ہے
بستی نصیر خان کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں علاقے کے لوگ اپنے نمائندوں کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے بستی نصیر خان کے لوگوں کا سردار ریاض محمود مزاری اور ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ

ہزارہ ایکسپریس ح اد ثہ ریلوے ٹریک پر لوہے کی بجائے لکڑی سے جگاڑ لگا کر جوڑ لگانے کا انکشاف----
07/08/2023

ہزارہ ایکسپریس ح اد ثہ ریلوے ٹریک پر لوہے کی بجائے لکڑی سے جگاڑ لگا کر جوڑ لگانے کا انکشاف----

07/08/2023

4 دن سے روجھان میں پانی کی سپلائی بند
روجھان کی آدھی آبادی واٹر سپلائی سے محروم ہے،
نااہل انتظامیہ 4 دنوں سے سپلائی بحال ناکر سکی ۔

05/08/2023

روجھان
چک عمرانی موضع جوگو ٹھڈی کچے میں نامعلوم مسلح افراد نے گن پواٸنٹ پر محنت کش مجاھد حسین نامی شخص سے کشتی لانچ چھین لی۔ذرائع

ورثاء کی تلاش/ گزشتہ رات اس شخص کا بنگلہ ہدایت کے لگ بھگ روڈ ایکسیڈنٹ ہوا اور ریسکیو 1122 والے اسے شخص کو روجھان ہسپتال ...
02/08/2023

ورثاء کی تلاش/ گزشتہ رات اس شخص کا بنگلہ ہدایت کے لگ بھگ روڈ ایکسیڈنٹ ہوا اور ریسکیو 1122 والے اسے شخص کو روجھان ہسپتال لے آئے جو اب یہ شخص فوت ہو چکا ہے تو سوشل میڈیا کے دوست احباب دیکھیں شاید کوئی انکے لواحقین کو جانتا ہو تو انکو خبر دیں ،،

سونمیانی لنڈا موڑ پر پولیس اور جرائم پیشہ عناصر میں فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی ۔ذرائع
02/08/2023

سونمیانی لنڈا موڑ پر پولیس اور جرائم پیشہ عناصر میں فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی ۔ذرائع

راجن پور /انڈس روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ نوجوان کا خوفناک حادثہ۔۔ ریسکیو راجن پور ۔حادثہ مین چوک راجن پور غلہ منڈی کے سامنے پیش...
01/08/2023

راجن پور /انڈس روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ نوجوان کا خوفناک حادثہ۔۔ ریسکیو

راجن پور ۔حادثہ مین چوک راجن پور غلہ منڈی کے سامنے پیش آیا۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ جانوروں سے بھرے ٹرک سے نوجوان نیچے گِر کر بُری طرح زخمی ہوگیا۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ ٹرک محمد پور سے جانور لیکر روجھان کی طرف جارہا تھا۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ ٹرک پر بیٹھے نوجوان دھکا لگنے سے نیچے گِرا۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ نوجوان کی ٹانگ کے دو ٹکڑے ہوگئے۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کرتے وقت جانبحق ہوگیا۔۔ ریسکیو

راجن پور۔ حادثے کا شکار نوجوان کی شناخت رانا عاقب ولد رانا عبدالجبار کے نام سے ہوئی ہے۔۔ ریسکیو

28/07/2023

جانو اندھڑ سمیت مقابلے میں 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے والے پرائیویٹ فورس کے سرغنہ جانثار چانڈیو کو کچے کے ڈاکوؤں نے گولیاں مار کر بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا۔

جانو اندھڑ سمیت مقابلے میں 5 ڈاکوؤں کو ہ ل اک کرنے والے پرائیویٹ فورس کے سرغنہ جانثار چانڈیو کو کچے کے ڈاکوؤں نے گولیاں ...
28/07/2023

جانو اندھڑ سمیت مقابلے میں 5 ڈاکوؤں کو ہ ل اک کرنے والے پرائیویٹ فورس کے سرغنہ جانثار چانڈیو کو کچے کے ڈاکوؤں نے گولیاں مار کر ہ ل اک کر دیا۔

*رحیم یار خان اپ ڈیٹ /  ہلاک ڈاکووں کی تعداد 6 ہو گئ* پولیس کی کچے میں بڑی کاروائی 6 ڈاکو ہلاکرحیم یار خان:پولیس اور ڈاک...
28/07/2023

*رحیم یار خان اپ ڈیٹ / ہلاک ڈاکووں کی تعداد 6 ہو گئ*

پولیس کی کچے میں بڑی کاروائی 6 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان:پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ گا تبادلہ 4 خطرناک ڈاکو ہلاک 2 شدید زخمی

رحیم یار خان۔ دو زخمی ڈاکو بھی ہلاک ہلاک ڈاکووں کی تعداد 6 ہو گئ ،ترجمان پولیس

رحیم یار خان۔ اندھڑ گینگ کا سربراہ جانو اندھڑ ساتھیوں سمیت مقابلہ میں مارا گیا ترجمان پولیس

رحیم یار خان. مقابلے میں بدنام زمانہ مشی اندھڑ سمار شر کٹہ شر بھی مارے گئے، ترجمان پولیس

رحیم یار خان۔ گولیاں لگنے سے خطرناک ڈاکو شہزادہ دشتی اور بھوری شر شدید زخمی ہو گئے جو جانبحق ہو گے ہیں ترجمان پولیس

رحیم یارخان۔ ہلاک ڈاکووں کی تعداد چھ ہو گئی ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان. اندھڑ گینگ نے ڈیرھ سال قبل ماہی چوک میں نو افراد کو قتل کیا تھا ترجمان پولیس

رحیم یار خان. ملزمان پر سندھ اور پنجاب میں سنگین مقدمات درج ہیں ترجمان پولیس

رحیم یار خان. جانو اندھڑ اور دیگر ملزمان کے سروں پر دو دو کروڑ روپے کا انعام سندھ حکومت نے رکھے ہوئے تھے ترجمان پولیس

رحیم یار خان. ملزمان کے سروں کی قیمت پنجاب حکومت نے بھی مقرر کر رکھی تھی ترجمان پولیس

*اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل کے مرکزی کردار چیف سکیورٹی آفیسر میجر ر اعجاز شاہ کے خلاف عدالت میں جمع کراٸی گٸی رپورٹ میں پو...
26/07/2023

*اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل کے مرکزی کردار چیف سکیورٹی آفیسر میجر ر اعجاز شاہ کے خلاف عدالت میں جمع کراٸی گٸی رپورٹ میں پولیس نے صرف منشیات برآمدگی کی رپورٹ جمع کرواٸی جس پر مجسٹریٹ نے کہا ادارے کو جس الزام میں برباد کیا ہے اس کا یہاں ذکر تک نہیں۔ وہ نازیبا ویڈیوز اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے ثبوت پیش کریں ورنہ کاررواٸی کے لٸے تیار رہیں ۔*
*عدالت نے سیاسی لیڈر اور پولیس کی سرپرستی میں کام کرنے والے مافیا کو آج پہلا جھٹکا دیا ہے ۔ آگے آگے دیکھٸیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔*

26/07/2023

روجھان/اوزمان روڈ پُلی ٹوٹ گی

روجھان:اوزمان روڈ ریڈار کے قریب رود کوہی سیلابی پانی سے پُلی ٹوٹ گیا

روجھان:پُلی ٹوٹنے سے اوزمان اور ٹاور چوک کے درمیان رابطہ منقطع ہو چکا ہے

روجھان:رود کوہی سیلابی پانی چک مٹ نمبر 2 کے متعدد دیہات زیر آب آگئے. ذرائع

26/07/2023

روجھان رودکوہی پانی نے عربی روڈ ٹوٹ گیا ہے پانی آبادیوں میں بڑھ رہا ہے

24/07/2023

اطلاع برائے عوام الناس

ضلع راجن پور میں کہیں بھی سیلابی صورتحال نظر ائے تو فوری طور پر ڈسٹرکٹ کنٹرول روم نمبر0604920029پر رابطہ کریں۔علاوہ ازیں تحصیل راجن پور کنٹرول روم نمبر0604920020،تحصیل جام پور0604500200اور تحصیل روجھان کنٹرول روم نمبر 0604610316پر رابطہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

24/07/2023

روجھان میں مون سون کی پہلی بارش نے ہیں میونسپل کمیٹی کی کارکردگی سوالیہ نشان بنا دیا ،
نا اہل انتظامیہ اللّہ کی رحمت کو روجھان کے عوام کے لیے زحمت بنادیتی ہے ، ٹی ایچ کیو روڈ ، کلمہ چوک سمیت روجھان شہر کی مین سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں ، اور انتطامیہ ابھی تک خواب خرگوش کی نیند سورہی ہے،

Address

Rajan Pur
Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AUH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share