Arshad khan hanbhi 365 news Rajan pur

Arshad khan hanbhi 365 news Rajan pur Trusted News from Rajanpur �
Breaking News • Updates • Public Issues
Rajanpur, Punjab, Pakistan

03/08/2026

راجن پور لنڈی سیدان شدید طوفانی بارش۔۔۔۔

کشمیر کے صرف 2 ووٹ کے لئے گورنمنٹ بوائز ھائی سکول نمبر 1 راجن پور میں  قائم پولنگ اسٹیشن  پر انتظاماتنمائندہ 365 نیوز ار...
02/08/2026

کشمیر کے صرف 2 ووٹ
کے لئے گورنمنٹ بوائز ھائی سکول نمبر 1 راجن پور میں قائم پولنگ اسٹیشن پر انتظامات

نمائندہ 365 نیوز ارشد خان ہانبھی راجن پور۔۔۔
03356436437

02/08/2026

راجن پور، درہ مچھی چوک کی صدیقہ مسجد میں مبینہ طور پر ایک شخص کو بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے پکڑا گیا
اہل علاقہ اور بچے کے والدین موقع پر پہنچ گئے
سیکورٹی انچارج جنید خان نے ملزم کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا

صحافیوں کی پوسٹ پر سوچ سمجھ کر کومنٹس کریں ورنہ ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے شیخوپورہ سے سامنے آنے والی ایف آئی آر جس میں ص...
23/07/2026

صحافیوں کی پوسٹ پر سوچ سمجھ کر کومنٹس کریں ورنہ ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے

شیخوپورہ سے سامنے آنے والی ایف آئی آر جس میں صحافی کی پوسٹ پر دھمکی امیز گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

23/07/2026

بارش اپڈیٹ

اگر یہ لوگ صرف پیسوں کے لیے جان دے رہے ہوتے تو دھرنا دیتے کہ ہمیں بکتر بند گاڑیاں دی جائیں۔ مگر ہزاروں جوان انہی غیر محف...
23/07/2026

اگر یہ لوگ صرف پیسوں کے لیے جان دے رہے ہوتے تو دھرنا دیتے کہ ہمیں بکتر بند گاڑیاں دی جائیں۔ مگر ہزاروں جوان انہی غیر محفوظ گاڑیوں میں ڈیوٹی دیتے ہوئے شہید ہوئے، کئی دھماکوں میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے، لیکن انہوں نے کبھی احتجاج نہیں کیا۔ ان کے لیے وطن کی خدمت ذاتی مفاد سے بڑھ کر تھی۔ 🇵🇰

23/07/2026

اگر کوئی شمالی مقامات پر سیر و تفریح کے لیے جا رہے ہیں تو اپنا ارادہ کینسل کر دے کیونکہ اگلے ہفتے تک تک شمالی علاقوں کے حالات سیر و تفریح کے لیے سازگار نہیں ہونگے

23/07/2026

حکومت کا روزانہ پٹرول بم
پیٹرول مزید 6 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

جولائی دسمبر میں تبدیل فورٹ منرو میں سردی کا راج
23/07/2026

جولائی دسمبر میں تبدیل فورٹ منرو میں سردی کا راج

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad khan hanbhi 365 news Rajan pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share