Mahar Muhammad yaseen

Mahar Muhammad yaseen content writer, digital marketer, add specialist

04/06/2024

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آگئے جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے۔ آج بالکل سچ ثابت ہوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈر کو جنگ کے دوران گرفتار کیا تب اس نے کہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔😓

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
31/03/2024

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

29/01/2024

بندے کو کہانی کرانا آنی چاہیے۔ پاکستان میں بہت سکوپ ہے 😂😂😂😂۔

Very impressive speech

25/12/2023

ایسی وجوہات بتائیں جن کی وجہ سے کاروبار ناکام ہوتے ہیں
اور آپ کے ایسا کرنے سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہوگا
ان شاءاللہ

25/12/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور
امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج ...
03/12/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے  اس کو ا...
22/11/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

ساگ اصل میں گھاس ہی تھا...ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو ب...
22/11/2023

ساگ اصل میں گھاس ہی تھا...
ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...
لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو بتاتے ہوئے شرم آتی کہ ہم نے گھاس کھائی ہے..
چنانچہ ایک دن ایک دانا بابا جی نے کچھ دیر غوروفکر کے بعد لفظ گھاس کو الٹ دیا...
اب اس کا نام ساگھ پڑ گیا...
پھر زمانے کے گزرنے کے ساتھ نام میں تخفیف ہوئی تو ساگھ سے ساگ ہو گیا...
اب پنجاب کے دیہی علاقوں میں یہ ایک معزز سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے...😊😊

16/11/2023
🥀❤️🥀
16/11/2023

🥀❤️🥀





Address

Rajanpur

Telephone

+923328444545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Muhammad yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Muhammad yaseen:

Share