Rajanpur Today

Rajanpur Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rajanpur Today, Rajanpur.

20/11/2021

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

پنجاب بھر میں اگلے 14 دن کے لئے لاک ڈاون کردیا گیا ہے، یہ لاک ڈاون ویسا رہے گا جیسا کل اور اج تھا، مگر اس میں ڈبل سواری ...
23/03/2020

پنجاب بھر میں اگلے 14 دن کے لئے لاک ڈاون کردیا گیا ہے، یہ لاک ڈاون ویسا رہے گا جیسا کل اور اج تھا، مگر اس میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے، باہر اپ سے پولیس یا فوج پوچھ سکتی ہے کے اپ کس کام کے لئے باہر ائے ہوئے ہیں.

ڈبل سواری پر فیملیز کو استشنی حاصل ہے. غیر ضروری مقاصد کے لئے گھر سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں، ضروری کام سے باہر نکلتے ہیں تو اپنا شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں.

ہسپتال، بیکری ،میڈیکل سٹور، سبزی، کریانہ، فوڈ ائٹمز کی دوکانیں کھلی رہیں گی.

مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں، ورنہ اپ کے چھترول کی ویڈیو بھی وائرل ہوسکتی ہے.

(K)

ڈپٹی کمشنر راجن پور اور ریسکیو 1122 کی جانب سے راجن پور ریلوے اسٹیشن بس سٹینڈ DHQ ہسپتال کے ساتھ ساتھ تمام شہر میں اینٹی...
22/03/2020

ڈپٹی کمشنر راجن پور اور ریسکیو 1122 کی جانب سے راجن پور ریلوے اسٹیشن بس سٹینڈ DHQ ہسپتال کے ساتھ ساتھ تمام شہر میں اینٹی کرونا وائرس سپرے کیا گیا. حکومت کے ساتھ ساتھ ہر شہری ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دے اور حفاظتی اقدامات اپنائیں . شکریہ

نوٹیفکیشن جاری پوے پنجاب میںآج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام مارکیٹیں شاپنگ پلازے مالز بند رہیں گےاگلے دو روز کے ل...
21/03/2020

نوٹیفکیشن جاری

پوے پنجاب میں
آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام مارکیٹیں شاپنگ پلازے مالز بند رہیں گے
اگلے دو روز کے لیے اپنے گھروں میں رہے۔
کریانہ سٹور،میڈیکل سٹور ورکشاپ دودھ کی دکانیں اور سبزی منڈیاں کھلی رہیں گی ۔

21/03/2020

وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی عوام سے اپیل

‏پورے پنجاب میں
آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام مارکیٹیں شاپنگ پلازے مالز بند رہیں گے
اگلے دو روز کے لیے اپنے گھروں میں رہے۔
کریانہ سٹور،میڈیکل سٹور اور سبزی منڈیاں کھلی رہیں گی ۔

21/03/2020

خدا کیلیے ایک دوسرے کیساتھ تعاون فرمائیں.
ایک کا خیال رکھیں.
احتیاطی تدابیر اپنائیں اور پھیلائیں.
شکریہ

Fighting Corona together
19/03/2020

Fighting Corona together

19/03/2020

موسم کی خبر یہ ہے کے جن تیز ترین بارشوں کا امکان ظاہر ہورہا تھا اس میں میدانی علاقوں کی حد تک کافی کمی واقع ہوئی ہے، پر پہاڑوں پر اور اس کے قریبی میدانی علاقوں میں تیز بارش کا امکان موجود ہے.

1 دو دن بعد مزید بھی پتہ چل جائیگا. کے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے. کیوں کے روزانہ تبدیلی ہوتی ہے. سسٹم میں شدت 22 مارچ سے ہے تو ساری توجہ اسی پر ہے.

کرونا کے حوالے سے کہتا چلوں کے پاکستان کا میڈیا دنیا کا بدترین میڈیا ہے...!!!

میرا مشورہ ہے کے اپ میڈیا چینلز دیکھنا چھوڑ دیں اپ کی زندگی بہترین گزرے گی.

(K)
Source weather of DGK

19/03/2020

پاکستان واحد ملک ہے، جہاں عوام تو کرونا کو سیریس لینے کو تیار نہیں، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر موجود سنسنی لابی سنسنی پھیلانے سے باز انے کو تیار نہیں،
واقعی کرونا ایک لاعلاج بیماری ہے، جس کے لئے احتیاط ضروری ہے، مگر عوام گھر تو بیٹھ نہیں سکتی، پہلے ہی اتنی غربت ہے ملک میں.

آج دو اموات ہوچکی ہیں.

حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہہ جن کو رسول ﷲ نے امت کے امین کا لقب دیا تھا وہ بھی طاعون کی بیماری سے وفات پاگئے تھے. تو ہم تو کچھ بھی نہیں، جتنا ڈریں گے اتنا مریں گے،

ترقی یافتہ ممالک اس پر کنٹرول نہیں کرپارہے، تو پاکستان تو ترقی پزیر ہے.

اس لئے سنسنیوں پر توجہ نا دیں، جتنا ہوسکے احتیاط کریں، باقی جس کی جتنی زندگی ہے اس نے اتنا جینا ہے ﷲ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین...

(K)
Source Weather of DGK.

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajanpur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share