Uxman younger vloger

Uxman younger vloger we will keep you updated moment by moment

پہلے امیر شہر نے لوٹا مجھے حبیبجو بچ گیا بہاکے وہ سیلاب لے گیا
15/09/2025

پہلے امیر شہر نے لوٹا مجھے حبیب
جو بچ گیا بہاکے وہ سیلاب لے گیا

آجُکی سب سے بہترین تصویر::SHO روہیلانوالی مظفر گڑھ تین بچوں کو ایکُہی وقت میں سیلابی پانی سے نکال رھا ھے
08/09/2025

آجُکی سب سے بہترین تصویر::SHO روہیلانوالی مظفر گڑھ تین بچوں کو ایکُہی وقت میں سیلابی پانی سے نکال رھا ھے

افغانستان کے صوبہ کنٹر میں  رات گئے آنے والا شدید زلزلہ  نے تباہی مچا دی-ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800سے زائد افراد...
05/09/2025

افغانستان کے صوبہ کنٹر میں رات گئے آنے والا شدید زلزلہ نے تباہی مچا دی-ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800سے زائد افراد جاں بحق اور 3000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں-افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8کلومیٹر زیر زمین تھا جسں کی شدت 6ریکارڈ کی گئی ہے زلزلے کے بعد مزید پانچ آفٹر شاکسں بھی محسوس کے گے ہیں جن کی شدت 4 اور 5 کے درمیان رہی-سب سے زیادہ جانی نقصان نورگل-سواکئی-واٹاپور-منوگی اور چپہ درہ اضلاعوں میں ہوئی جہاں کئی گاؤں مٹی تلے دب گئے😭

پل گیارہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے ٹریفک بند-علاقے میں اناج کی قلت-وباء  نے گھیر لیا نزلہ زکام اور زہریلے مچھروں نے جینا ...
31/08/2025

پل گیارہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے ٹریفک بند-علاقے میں اناج کی قلت-وباء نے گھیر لیا نزلہ زکام اور زہریلے مچھروں نے جینا حرام کر رکھا ہے انتظامیہ خاموش -اللہ سے امید لگائے ہوئے ہیں😭😭😭😭😭😭

😭😭😭😭😭
29/08/2025

😭😭😭😭😭

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مادھو پور ڈیم کے چار گیٹ  ٹوٹ گئے  ھیں جسں کے باعث بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش ناکام ...
29/08/2025

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مادھو پور ڈیم کے چار گیٹ ٹوٹ گئے ھیں جسں کے باعث بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے گیٹ ٹوٹنے کے بعد پانی بے قابو ہو کر آزادانہ طور پر خارج ہونا شروع ہو گیا ہے جسں سے دریائے راوی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہےاس صورتحال کے باعث پنجاب کے نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہےاور متعلقہ اداروں نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں

27/08/2025

پنجاب اسمبلی میں آج شیر علی گورچانی کیساتھ کیا ھوا👍

26/08/2025

جامع مسجد مدنی کی موجودہ صورتحال پر اینکر چوہدری عثمان کا تجزیہ

23/08/2025

نھنی ملازمہ ہوٹل میں کھانے کو حسرت سے دیکھ رہی ہے

18/08/2025

نھنی بچیاں قران باتوں میں لیے اپنے والد کی معافی کے لیے جا رہی ہیں

16/08/2025
05/08/2025

مظفر گڑھ کی خاتون قانون پر بھاری NA-175

Address

Rajanpur

Telephone

923325278403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uxman younger vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share