
28/12/2024
*اب اپ کے شہر راجن پور میں عرش ائی ٹی سینٹر*
*"اپنے ڈیجیٹل پوٹینشل کو مزید بڑھائیں !*
آرش آئی ٹی ٹریننگ سینٹر میں شامل ہوں اور آئی ٹی کے تازہ ترین رجحانات میں اپنی صلاحیتوں کو بلند کریں۔ ہمارے ماہر اساتذہ اور ٹرینر آپ کو ڈیجیٹل دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے علم اور اعتماد سے آراستہ کرے گے۔
*ہمارے کورسز درج ذیل ہیں:*
ویب ڈویلپمنٹ
گرافک ڈیزائننگ
3D اینیمیشن
سائبر سیکیورٹی
ڈیٹا سائنس
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
ای کامرس
شاپی فائی
ایمازون
اور مزید!
تصدیق حاصل کریں، اج ہی گھر بیٹھے اپنا ان لائن بزنس شروع کریں اور آگے بڑھیں!
مزید جاننے اور آج ہی اندراج کے لیے ہم سے رابطہ کریں!"
03341898587