Sajid Hussain Journalist

Sajid Hussain Journalist مظلوم کی آواز

 ڈیرہ غازیخان کی بہادر بیٹی  ٰن_لغاری کے لیے حق اور سچ لکھنا جرم بنا گیا ہے۔ ایک باشعور لڑکی کو بلیک میل کر کے خاموش کرو...
18/04/2026



ڈیرہ غازیخان کی بہادر بیٹی ٰن_لغاری کے لیے حق اور سچ لکھنا جرم بنا گیا ہے۔ ایک باشعور لڑکی کو بلیک میل کر کے خاموش کروانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے جو نہ صرف قابلِ مذمت عمل ہے بلکہ معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ بھی
ہم اپنی بڑی بہن ٰن_لغاری کے ساتھ کھڑے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے کسی کی عزت اور کردار پر حملہ کرنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور عائشہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے!



Ayesha Rehman Laghari
RPO DG Khan
D. P. R Dgkhan
DG KHAN Police

*ضروری اطلاع برائے مسافران*ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال کے پیشِ نظر کل مورخہ 8 دسمبر بروز پیر کسی قسم کی کوئی گ...
07/12/2025

*ضروری اطلاع برائے مسافران*

ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال کے پیشِ نظر کل مورخہ 8 دسمبر بروز پیر کسی قسم کی کوئی گاڑی ویگن، بسیں نہیں چلیں گی۔

لہٰذا مسافر حضرات ہر قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے کل مورخہ 8 دسمبر بروز پیر کو اپنا سفر شروع کرنے سے قبل پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا کنفرم کر کے گھر سے نکلیں۔ شکریہ

اطلاع کھلی کچہریآر پی او ڈیرہ غازیخان محمد اظہر اکرم مورخہ08دسمبر2025 بروز سوموار بوقت 03:30بجیدن ڈی پی او آفس راجن پور ...
07/12/2025

اطلاع کھلی کچہری

آر پی او ڈیرہ غازیخان محمد اظہر اکرم مورخہ08دسمبر2025 بروز سوموار بوقت 03:30بجیدن ڈی پی او آفس راجن پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur Police

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا صحت انقلاب،گھر بیٹھے انسولین آپ کی دہلیز پر
07/12/2025

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا صحت انقلاب،
گھر بیٹھے انسولین آپ کی دہلیز پر

کوڑے میں نو لاکھ… مگر ضمیر ایک روپے کا بھی نہ بکا!فیصل آباد میں صفائی کی ورکر نصرت بی بی نے ایمان کی ایسی مثال قائم کر د...
07/12/2025

کوڑے میں نو لاکھ… مگر ضمیر ایک روپے کا بھی نہ بکا!
فیصل آباد میں صفائی کی ورکر نصرت بی بی نے ایمان کی ایسی مثال قائم کر دی جس پر پورا شہر فخر کرتا ہے۔
محلہ نگر بان پورہ میں صفائی کے دوران انھیں کوڑے میں ایک پیکٹ ملا۔ کھولا تو اندر نوٹوں کی گڈیاں!
مگر کمال دیکھیں…
نہ دل لغزش ہوا، نہ نیت ڈولھی۔
انہوں نے فوراً اپنے افسر کو اطلاع دی اور پیکٹ کمپنی کے دفتر پہنچا دیا۔
پیسے گنے گئے تو کل رقم 9 لاکھ روپے نکلی۔ بعد میں گلی میں جا کر اصل مالک کو ڈھونڈا گیا جس نے بتایا کہ گھر کی صفائی میں غلطی سے یہ رقم کوڑے میں چلی گئی تھی۔
نصرت بی بی کی امانت داری دیکھ کر ہر کوئی حیران بھی ہوا اور متاثر بھی۔
آج ڈپٹی کمشنر آفس میں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی جہاں:
رقم کے مالک نے 1 لاکھ روپے انعام دیا
صفائی کمپنی نے 1 لاکھ روپے دیا
ڈپٹی کمشنر نے بھی 1 لاکھ روپے انعام دیا
اور سب سے بڑھ کر: ڈی سی صاحب نے ان کے بیٹے کو ملازمت دے دی
یہ ہے اصل پاکستان…
جہاں ایمان بیچا نہیں جاتا، کردار تراشا جاتا ہے۔

ایک لاوارث عورت ملی ہے جو کہ اپنا نام وپتہ صحیح بتانے سے قاصر ہے۔۔ اسوقت تھانہ محمد پور دیوان میں موجود ہے۔۔ جو شخص اسے ...
07/12/2025

ایک لاوارث عورت ملی ہے جو کہ اپنا نام وپتہ صحیح بتانے سے قاصر ہے۔۔ اسوقت تھانہ محمد پور دیوان میں موجود ہے۔۔ جو شخص اسے جانتا ہو۔۔ محرر تھانہ محمد پوردیوان پرویز خان 0331.6007893 سے رابطہ کرئے۔۔

پنجاب ہائی وے پٹرول شہریوں کی خدمت و قوانین کی پاسداری کے لیے سرگرم عمل
07/12/2025

پنجاب ہائی وے پٹرول شہریوں کی خدمت و قوانین کی پاسداری کے لیے سرگرم عمل

کیا کوئی آپ کو آپ کی تصاویر، ویڈیوز یا ذاتی معلومات کے ذریعے دھمکا رہا ہے؟یہ بلیک میلنگ ہے اور یہ جرم ہے!اگر کوئی آپ کو ...
07/12/2025

کیا کوئی آپ کو آپ کی تصاویر، ویڈیوز یا ذاتی معلومات کے ذریعے دھمکا رہا ہے؟
یہ بلیک میلنگ ہے اور یہ جرم ہے!

اگر کوئی آپ کو تصاویر یا ویڈیوز کے ذریعے دھمکائے تو:

✔ فوراً 15 پر کال کریں اور 2 دبائیں
✔ خواتین افسران ہر وقت مدد کے لیے تیار ہیں.

*نوشہرہ شرقی کا مغوی شاہد حسین عباسی 7 روز گزر جانے کے باوجود تاحال بازیاب نہ ہوسکا*
09/10/2025

*نوشہرہ شرقی کا مغوی شاہد حسین عباسی 7 روز گزر جانے کے باوجود تاحال بازیاب نہ ہوسکا*

Address

Rajan Pur
Rajanpur
SAJIDJANU@7866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Hussain Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share