Abdul malik bkucian

Abdul malik bkucian Page is about to create memories nd do some work as professionals do ��� Need suggestions nd ideas

20/10/2025

بین الاقوامی زبانیں سیکھنا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اعلیٰ تعلیم کیلئے اور مفت اعلیٰ تعلیم کیلئے باہر کے ممالک میں جائے جس کے لئے وہاں کی زبان سیکھنا لازمی ہے۔

17/10/2025

Blood donation camp organized by Blood donor society bkuc in collaboration with Fatimid Foundation at Bacha Khan University charsadda

16/10/2025

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بچوں کو ایسا ٹاسک یا ان کو ایسی ایکٹوٹی میں مصروف رکھے جس میں پیسوں کی ضرورت نہ ہوں کیونکہ ہمارے پاس تقریباً سارے ہی بچے غریب گھرانوں سے تعلق آتے ہیں۔
امید ہے اپ بچوں کی اس کوشش کو پسند کریں گے۔

15/10/2025

باچا خان یونیورسٹی کے تمام طلبہ و طالبات کا دل سے شکر گزار ہوں جنھوں نے ہمیشہ ہماری اواز پر لبیک کہا اور ہمیں کھبی بھی مایوس نہیں کیا۔
محترم وائس چانسلر خان عالم صاحب، پرووسٹ محمد علی صاحب اور اپنی پوری ٹیم کا بھی دل سے مشکور ہوں 🥰🥰
اگر اپ بھی خون کا عطیہ دینا چاہتے ہے یا اپ کو ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ

13/10/2025

یہ جی پی ایس امیر اباد رجڑ کے بچے ہے اگر اپ بھی اس سکول یا کسی بھی سرکاری سکول سے پڑھے ہیں تو یہ ویڈیو اپ کی یادیں تازہ کردیں گی۔
اگر بچے کے اونچی آواز میں دعا پڑھنے پر کوئی بھائی اعتراض کرے تو پہلے بتادو ہمارے پاس لاوڈ سپیکر نہیں ہے اس لئے اونچی آواز میں پڑھنا ضروری تھا۔

10/10/2025

چارسدہ کا مشہور کپڑا، جو یہاں کے لوگ اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں اور دنیا بھر میں اس کو بھیجا جاتا ہے۔
اگر اپ کو بھی یہ روایتی اور ثقافتی کپڑا چاہئے تو اج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

09/10/2025

A meaningful session was held with Grade 4 students of GPS Amirabad Rajjar on the topic “The Importance of International Languages.” The session featured an engaging question–answer discussion highlighting the value of learning international languages in today’s modern world. Students learned that while international languages open doors to global knowledge, technology, and research, it is equally important to preserve and take pride in our mother tongue, as it represents our culture and identity. The activity encouraged students to balance both — valuing their roots while preparing to connect with the world through language and learning.

08/10/2025

زندگی میں ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ جہاں بھی اپنے فرائض انجام دو وہاں کچھ مثبت تبدیلی ضرور لاؤ امید ہے یہاں بھی کامیابی ملے گی۔

04/10/2025

A lovely soul, Our very own Aimal Wali Khan

20/09/2025

اج ہمیں بچوں کے والدین کی طرف سے کافی مسجز اور کالز موصول ہوے جن میں انھوں نے سختی سے کہا کہ ہمیں آس پاس اور سوشل میڈیا سے خبر ملی ہے کہ اج بچوں کو ویکسین لگانے کا دن ہے۔
اپنے پیغامات میں انھوں نے کہا کہ ہم اپ کو ہر گز ان ویکسین کیلیے اجازت نہیں دیں گے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بات میں کویٰ سچایٰ نہیں اور نہ ہمیں یا کسی اور سکول کو اس قسم کی ہدایات ملی ہے۔

17/09/2025

مثبت سوچ سے کیا مراد ہے؟
پر امن معاشرہ کسے کہتے ہیں؟
ہم کیسے پر امن معاشرے کیلے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں؟
امید ہے اپ ہماری اس کوشش کو سپورٹ کریں گے۔

14/09/2025

We conducted an engaging session on Problem Solving Skills and Attitude with Grade 4 students of GPS Amirabad Rajjar. The young learners actively participated by asking creative and thoughtful questions, which made the discussion more interactive and meaningful. Their curiosity and innovative ideas helped us explore the topic in a simple and effective way, fostering a positive learning environment.

Address

Rajjar
Rajjar
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul malik bkucian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul malik bkucian:

Share