"تجربے نے سکھا دیا ہے کہ ہر چہرہ مسکراہٹ کے پیچھے وفا نہیں چھپاتا
゚
#تجربہ #احساس #مشکلات #اداسی #تنہائی #وفا #زندگی ゚please
#بامقصدباتیں
26/09/2025
رش ڈیکھ رش
26/09/2025
"خاموش رہ کر بھی ہم نے بہت کچھ کہہ دیا،
اور لوگ سمجھے ہم بدل گئے
#خاموشی #احساس #تحریر #احساسات #زندگی #خاموشی #احساس
25/09/2025
آنسو ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتے،
کبھی کبھی یہ وہ لفظ ہوتے ہیں
جو دل کہہ نہیں پاتا
#احساسات #خاموشی #افسردگی #تحریر #اداسی #احساس
25/09/2025
*جب ہر طرف سے دروازے بند ہو جائیں، تب بھی مایوس نہ ہونا...*
*رب کی رحمت کا دروازہ ہر حال میں کھلا رہتا ہے۔*
*بس اُس کی طرف رجوع کر لو، وہی کافی ہے۔*
#حوصلہ
14/09/2025
کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ہار ماننے کے بجائے بار بار کوشش کرتے ہیں۔ یاد رکھیں! کوشش کرنے والوں کے لیے کبھی راستے بند نہیں ہوتے۔
14/09/2025
جو لوگ سچے دل سے محنت کرتے ہیں، اللہ ان کے لیے راستے کھول دیتا ہے۔
رکاوٹیں صرف اُن کے لیے ہوتی ہیں جو جلدی ہار مان لیتے ہیں۔
کوشش کرنے والوں کی راہ کبھی بند نہیں ہوتی، کیونکہ ان کا یقین، ان کی سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے۔
#کوشش #محنت #عزم #حوصلہ
14/09/2025
خواب سب دیکھتے ہیں، لیکن ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ صرف چند لوگوں میں ہوتا ہے۔
حوصلہ وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔
اگر خواب بڑے ہیں تو حوصلہ اور محنت بھی بڑی ہونی چاہیے۔
یاد رکھیں، خواب وہی سچ ہوتے ہیں جن کے پیچھے آپ تھکنے کے بعد بھی چلتے رہتے ہیں۔
#حوصلہ #خواب #کامیابی #عزم
14/09/2025
مشکل راستے اکثر ہمیں وہ سکھا دیتے ہیں جو آسانی کبھی نہیں سکھا سکتی۔
ہر تکلیف، ہر رکاوٹ ایک قدم ہے کامیابی کی طرف۔
یاد رکھیں، خوبصورت منزلیں ہمیشہ آسان راستوں سے نہیں ملتیں۔
#حوصلہ #کامیابی
13/09/2025
جو لوگ ہمت نہیں ہارتے، راستے خود اُن کے قدم چومتے ہیں۔
بس ایک قدم بڑھانے کی دیر ہے، منزل خود قریب آ جائے گی۔
یاد رکھیں: کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ناممکن کو ممکن بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
#ہمت #حوصلہ #کامیابی
Be the first to know and let us send you an email when فرمان قاسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.