
21/05/2025
وجود علی ڀيلار ایک بہترین شخصیت کے مالک ہیں۔ اس کے خلاف سوشل میڈیا پر کچھ شرپسند لوگ اس کی کردار کشی کر رہے ہیں۔
کردارکشی کی مزاحمت کرتے ہیں ۔
اور ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ وجود علی اکیلا نہیں ہم ان کے ساتھ ہیں ۔ ایسے کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے ساتھ ہمارے بہائی کی کوئی کردارکشی کرے ہرگز نہیں ۔