Global News And Natures

Global News And Natures "Global News and Nature" is a page dedicated to delivering a comprehensive blend of current events and the wonders of the natural world.

We strive to keep our audience informed about the latest happenings across the globe. We strive to keep our audience informed about the latest happenings across the globe, ranging from breaking news stories to in-depth analyses of international affairs, politics, economics, science, technology, and more.

03/01/2025

Family Migration to Hongkong-

Contact:
NadiR HussaiN LariK
03113425707 Whatsapp

Or Visit Office:
354 MB, 4th Floor, DHA Phase 6 Lahore.

موسمتاریخ اِجرا: 03 اگست 2024, 17:3003 اور04 اگست کے دوران: شدید بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، چترال، دیر...
03/08/2024

موسم
تاریخ اِجرا: 03 اگست 2024, 17:30

03 اور04 اگست کے دوران: شدید بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر،بنوں، کرم، وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، اورکزئی، خیبر، مہمند، نوشہرہ، صوابی، اسلام آباد/ راولپنڈی، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر کے مقامی / بر ساتی ندی نالوں اور ڈیر غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ۔ جبکہ قلات، خضدار، بارکھان، لسبیلہ، ژوب، لورالائی، سبی، ہرنائی، آواران، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، جھل مگسی، نصیر آباد، موسیٰ خیل اور جعفر آباد میں مقامی / بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔ شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، شیخو پورہ، قصور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کا اندیشہ۔جبکہ سندھ کے نشیبی علاقے بھی زیر آب آنے کا خدشہ۔ شدید بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ۔

ہفتہ کے روز سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، کشمیر، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش۔ جبکہ سندھ، خیبر پختونحوا، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان۔

اتوار کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش۔ جبکہ با لائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالا ئی /شمال مشر قی پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھاربارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد (گولڑہ 80، سیدپور17)، رحیم یار خان 71، بہاولپور(ائیرپورٹ)12، خانپور10، کوٹ ادو 07، لیہ 05، چکوال03، قصور 02، بہاولنگر 01، سندھ: سکھر 66، روہڑی 55، خیرپور 45، کراچی( کیماڑی 41، پی اے ایف مسرور بیس 20، قائد آباد، صدر 19، اورنگی ٹاؤن 18، کورنگی 16، ڈی ایچ اے (فیز 2) 15، پی اے ایف فیصل بیس 11، یونیورسٹی روڈ، ایم او ایس، گڈاپ 05، ڈی سی آفس04، ناظم آباد، گلشن حدید، سرجانی ٹاؤن، جناح ٹرمینل 03، ابراہیم حیدری 02، گلشن معمار، بن قاسم 01)، روہڑی 38، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد 33، پڈعیدن 14، لاڑکانہ، جیکب آباد10، موہنجوداڑو 06، سکرنڈ05، ٹنڈو جام ، چھور03،میر پور خاص 02، خیبرپختونخوا: بالاکوٹ 41، کاکول11، کالام، پاراچنار10، دیر (لوئر)07، بونیر 02، کشمیر: راولاکوٹ 10، کوٹلی 02، بلوچستان: بارکھان 04اورقلات میں 03ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 44، دالبندین اور چلاس میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

  Update:>(Agle 24 Ghanto Ki Forcasting Report)*Punjab*صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مری ،گلیات ...
25/06/2024

Update:>
(Agle 24 Ghanto Ki Forcasting Report)

*Punjab*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مری ،گلیات راولپنڈی ، جہلم، اٹک، چکوال ،تلہ گنگ ، میانوالی ،گجرنوالہ،گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ ، لاہوراورننکانہ صاحب ، کوٹ ادو ،رحیم یارخان ، بہاولپور ، بہاولنگر، لیہ اور ڈیراغازی خان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات بارش کا امکان.

*Sindh*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ،مٹھی ، عمر کوٹ ،تھر پارکر، سانگھڑ، میرپور خاص ، بدین، پڈ عیدن، شہید بینظیر آباد، سکھر ، جیکب آباد، لاڑکانہ اور دادو میں ا ٓندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ پربارش کا امکان.

*Balochistan*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خضدار، آواران ، لسبیلہ اور گر دو نواح میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان

*KPK*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کوہاٹ، کرک، بنوں، ٹانک، وزیرستان ، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، بالاکوٹ ، مانسہرہ، کوہستان، خیبر، پشاور،باجوڑاور کرم میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔

*Gilgilt Baltistan*
گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔
بدھ کے روز: گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان

*AJK*
کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

*information For All*:>Aaj Se Sukkur NiCVD Hospital Mein Falij (Paralysis)Ke Mareezon Ka Elaaj Bilkul Muft (Free) Mein K...
03/06/2024

*information For All*:>

Aaj Se Sukkur NiCVD Hospital Mein Falij (Paralysis)
Ke Mareezon Ka Elaaj Bilkul Muft (Free) Mein Kiya Jaayega,
Attack Ke 6 Ghanto Ke Doran Puhanchne Wale Mareezon Ko Apaahij (Disablity) Hone Se injection Ke Zariye Bachayya Bhi Jaa Sakega.

This Message To Everyone...!!

Home minister takes notice of clash between two rival groups in RatoderoPolice should ensure establishing writ of law, a...
03/06/2024

Home minister takes notice of clash between two rival groups in Ratodero

Police should ensure establishing writ of law, adding that the protection of life and property of citizens should be ensured: said Home Minister.

SUKKUR:
Sindh Home Minister Ziaul Hassan Lanjar on Sunday took notice of an armed clash between two rival groups in Ratodero area of Larkana district

Eathquake UpdateKarachi Shaher Aur Qareebi Samandar Men Zalzaly Ke Jhatke, Shidat 4.6 Record.
03/06/2024

Eathquake Update

Karachi Shaher Aur Qareebi Samandar Men Zalzaly Ke Jhatke, Shidat 4.6 Record.

🚨موسم🚨تاریخ اِجرا: 14 اپریل 2024, 10:30*آج سے 15 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان، ...
14/04/2024

🚨موسم🚨
تاریخ اِجرا: 14 اپریل 2024, 10:30

*آج سے 15 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان، خضدار، زیارت، ژوب ، شیرانی ،مسلم باغ،کوئٹہ، پشین، کیچ، پنجگور، گوادراور تربت کےبرساتی ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خطرہ*
موسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، چترال، کوہستان، مانسہرہ کے مقامی ندی نالوں اور دریائے کابل سے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا اندیشہ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ*

اتوار کے روز خیبر پختونخوا ، بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر ،گلگت بلتستان اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ، بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا بھی امکان۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع۔

پیر کے روز خیبر پختونخوا ، بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی/ جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ۔ اس دوران خیبر پختونخوا، کشمیر ،بالائی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا بھی امکان۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا ۔ اس دوران خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، پنجاب ،کشمیر اوربالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیا دہ بارش: خیبرپختونخوا: دیر (بالائی 91 اور زیریں 37)، مالم جبہ 77، سیدو شریف 66، کالام 62، چترال 54، پتن 53، دروش 51، میر خانی 37، بالاکوٹ 27، پشاور (ایئرپورٹ 19، سٹی 16)،باچا خان ایئرپورٹ 18، مردان 17، کاکول 16، چراٹ 15، ڈیرہ اسماعیل خان (شہر 07)،بلوچستان: پسنی 70، دالبندین 28، تربت 18، پنجگور 10، لسبیلہ 09، جیوانی 08، خضدار 07، بارکھان 06، گوادر 05، کوئٹہ (شیخ ماندہ 03، سمنگلی 02)، سبی 02، اورماڑہ01،کشمیر: مظفرآباد (سٹی 18، ایئرپورٹ 14)، گڑھی دوپٹہ 08، راولاکوٹ 04، کوٹلی 01،پنجاب: جھنگ، خانیوال 13، ٹوبہ ٹیک سنگھ 11، اٹک 10، بھکر 09، ملتان (ایئرپورٹ 08، سٹی 07)، مری 07، جوہرآباد 06، بہاولپور (سٹی 06، ایئرپورٹ 03)، کوٹ ادو، نور پور تھل، اوکاڑہ 05، اسلام آباد (ایئرپورٹ 04، سٹی 03، سید پور، گولڑہ 02، بوکرا 01)، فیصل آباد، ساہیوال 04، بہاولنگر، سرگودھا 03، راولپنڈی (شمس آباد، کچہری، چکلالہ 01)، حافظ آباد، جہلم، لیہ، خانپور، منگلا سیالکوٹ، چکوال 01،گلگت بلتستان: استور 09، بونجی 03، گوپس، سکردو، بگروٹ 02، سندھ: خیرپور، موہنجو داڑو 07، سکھر 05، لاڑکانہ 04، روہڑی 02، میر پور خاص، شہید بینظیر آباد اور پڈعیدن میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت :مٹھی40، شہید بینظیر آباد 39، اور چھور میں38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Weather Alert Pakistan-
13/04/2024

Weather Alert Pakistan-

موسمتاریخ اِجرا: 12 اپریل 2024, 17:3012سے 14 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث ڈیرہ غازی خان، لسبیلہ، خضدار، زی...
12/04/2024

موسم
تاریخ اِجرا: 12 اپریل 2024, 17:30

12سے 14 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث ڈیرہ غازی خان، لسبیلہ، خضدار، زیارت، بارکھان، ژوب ، شیرانی ،مسلم باغ، تربت، ہرنائی،کوہلو، نصیر آباداور جعفرآبادکےبرساتی ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خطرہ ۔
13سے 15 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، چترال، کوہستان، مانسہرہ کے مقامی ندی نالوں اور دریائے کابل سے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا اندیشہ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ.

ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ، بلوچستان،بالائی سندھ،اسلام آباد، پنجاب،گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اورپنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا بھی امکان۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں بلند پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علا قوں میں گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان اور گڑھی دوپٹہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیا دہ بارش: کشمیر:، گڑھی دوپٹہ18، خیبرپختونخوا: کالام 18، مالم جبہ 17، پارہ چنار15،چترال 11، دروش 10،میرکھانی 09، دیر(بالائی 07،زیریں02)، سیدوشریف ،پٹن 03، کاکول 02، بلوچستان: کوئٹہ 06 ، ژوب 04 اور سمنگلی میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : شہید بینظیر آباد 43، خیرپور، پڈعیدن اور سکھر میں42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

  Moon Updates:>Pakistan Mein EiD Ul Fitur Ka Chaand Aaj Shaam Nazar Aane Ke Waziu imkanat hain,Ramzan Ke 29 Roze Aaj Po...
09/04/2024

Moon Updates:>

Pakistan Mein EiD Ul Fitur Ka Chaand Aaj Shaam Nazar Aane Ke Waziu imkanat hain,

Ramzan Ke 29 Roze Aaj Poore Hue,
Kal (10 April 2024) 1st Shawal, EiD Ul Fitur Manai Jaayegi.

برمنگھم:سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تی...
30/03/2024

برمنگھم:

سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے

برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس رفتار سے انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم ڈی بی) پر موجود ہر مووی ایک منٹ میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکے گی۔سائنس دانوں نے یہ ریکارڈ ڈیٹا منتقلی کی رفتار ایک نئی آپٹیکل پروسیسنگ ڈیوائس بنا کر حاصل کی، جس نے نئی ویو لینتھ بینڈز کی راہ کھولی جس کو اس سےقبل فائبر آپٹک نظام میں استعمال نہیں کیا گیا۔

ایسٹن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آئن فلپس کا کہنا تھا کہ ڈیٹا کو گھر یا دفتر میں موجود انٹرنیٹ کنیکشن جیسے آپٹیکل فائبر کے ذریعے بھیجا گیا۔ تاہم محققین نے کمرشلی دستیاب سی- اور ایل- بینڈز کے ساتھ دو اضافی اسپیکٹرل بینڈز ای-بینڈ اور ایس-بینڈ کا استعمال کیا۔ ان بینڈز کی روایتی طور پر ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ سی- اور ایل- بینڈز صارفین کی طلب کو پورا کر دیتے ہیں

Address

Ratodero

Telephone

+923001933312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News And Natures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global News And Natures:

Share