23/05/2026
🚨 پاکستانی اسٹارز نے LPL ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرا دی 🚨
محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، حارث رؤف، فخر زمان، صائم ایوب، اعظم خان، محمد حارث، سلمان آغا، وسیم جونیئر، افتخار احمد، حیدر علی اور محمد علی شامل ہیں 🇵🇰🔥
📌 پاکستان کے مجموعی طور پر 102 کھلاڑیوں نے LPL ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔
🏏 LPL 2026 کا ڈرافٹ یکم جون کو متوقع ہے۔
Cricket Expert