
02/08/2025
راولاکوٹ ، اسلام آباد راولپنڈی اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔
راولاکوٹ ، اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ اٹک، صوابی اور ظفر وال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز بھی کشمیر ، اسلام آباد اور پنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے