Voice of Rawalakot AJK

  • Home
  • Voice of Rawalakot AJK

Voice of Rawalakot AJK A news network and dacumenries, biography websight

میرپور بورڈ میٹرک نتاٸجہونچھ کو ملی پہلی پوزیشنھجیرہ کی طالبہ کو مبارکباد
30/08/2022

میرپور بورڈ میٹرک نتاٸج
ہونچھ کو ملی پہلی پوزیشن
ھجیرہ کی طالبہ کو مبارکباد

30/08/2022

‏برطانیہ: 39 کروڑ
یورپی یونین: 7 کروڑ

امریکہ: 24 کروڑ
ٹوٹل : 70 کروڑ

عمران خان : 500 کروڑو
عمران خان: مغربی آقاوں سے 7 گنا رقم چند باتیں کی پانچ ارب روپے سے زائد رقم اکھٹی کی اور چلا گیا ۔



30/08/2022

‏عمران خان نے نے دو گھنٹے میں 5 ارب 20 کروڑ روپے اکٹھے کئے.
شہباز شریف فنڈ میں 5 دنوں میں 1 لاکھ 27 ہزار روپے جمع ہوئے :
سٹیٹ بینک

30/08/2022

‏حالیہ سیلاب اور بارشوں سے پاکستان بھر میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے اور کروڑوں متاثر ہوئے ہیں ان متاثرین کی فوری مدد کے لئے آپکے پاس ایسی کیا تجویز ہے جس پر حکومت اور غیر سرکاری فلاحی اداروں کو فوری عمل کرنا چاہیے

30/08/2022
27/08/2022

پاکستان میں سیلاب سے بدترین صورتحال کی عکاسی

26/08/2022

کوہستان سیلاب میں 5 بھاٸ جاں بحق۔ قیامت صغری

پاکستان میں قیامت صغری بپا ہے ۔یا رب تو اپنے بندوں پر اپنا فضل فرما۔آمین
26/08/2022

پاکستان میں قیامت صغری بپا ہے ۔یا رب تو اپنے بندوں پر اپنا فضل فرما۔آمین

26/08/2022

‏اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے


26/08/2022

‏💥الصلوة واسلام علیک یا رسول اللہ💥

سلسلہ۔= فکر آخرت

!! کیا انسان نے موت سے بچنے کے لیے کوئ
طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ کبھی نہیں کر سکتا
یہ ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے فرار
ممکن نہیں۔
پس وہ ذات پاک ہے جس کے قہر اور غلبہ
میں کوئ دوسرا شریک نہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Rawalakot AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Rawalakot AJK:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share