
16/05/2025
کھیلوں کے ناطے ۔۔۔۔۔دوستی کے رشتے ۔۔
کشمیر کپ سیزن 3۔
بمقام ۔۔ فہیم شہید اینڈ ساجد صادق مرحوم والی بال سٹیڈیم جھولاناڑہ پاچھیوٹ ۔۔۔
زیرِ اہتمام ۔۔ فہیم شہید کلب پاچھیوٹ ۔۔
مورخہ۔ 27، 28 ،29 جون 2025۔
بروز ۔ جمعہ ، ہفتہ ، اتوار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انعامات۔۔۔۔۔۔۔
ونراپ= 4لاکھ + ٹرافی 🏆۔
رنراپ= 1لاکھ 50 ہزار+ ٹرافی 🏆۔
سیمی فائنلسٹ= 25، 25 ہزار ۔
بیسٹ سمیشر، بیسٹ لیبرو، بیسٹ بلاکر، بیسٹ بوسٹر= 10 ہزار ۔
مین آف دی ٹورنامنٹ= 30 ہزار ۔
اس میں شائقین والی بال کے لیے CD 70 موٹر سائیکل اور موبائل فون بذریعہ قرعہ اندازی اور اس کے علاوہ بے شمار انعامات اپنی منفرد روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام تر شائقینِ والی بال کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔
نوٹ ۔۔۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب، میوزیکل نائٹ کا انعقاد اور ٹرافی کی رونمائی 26 جون 2025 بروز جمعرات کو کی جائے گی
منجانب ۔
فہیم شہید کلب پاچھیوٹ ۔