Discover Kashmir

Discover Kashmir All about Kashmir 🦋

12/10/2025
02/10/2025

کشمیر بنے گا خود مختار

02/10/2025

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
ایک بستی جسے لوگ جموں و کشمیر کہتے ہیں

02/10/2025

اپنی تحریک کے شعلوں کو بھجا مت دینا۔
یہ شہیدوں کی امانت ہے گنوا مت دینا۔
صبح صادق کے نکلنے میں بہت دیر نہیں ہے ۔
ابھی جلدی میں چراغوں کو بھجا مت دینا۔

06/05/2025
20/11/2024
*توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے حکم*
20/11/2024

*توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے حکم*

09/10/2024
26/09/2024

“وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے”
“کشمیر تو سلامت رہے”

20/09/2024

“بزدل قومیں دنیا میں اپنی آنے
والی نسلوں کو غلام بنا جاتی ہیں”

18/09/2024

ضلع حویلی آزاد کشمیر میں قدرتی خوبصورتی بے پناہ ہے۔ موسم گرما میں، اس کی اونچائی کی وجہ سے آپ کے ارد گرد بادل ہوتے ہیں، اور موسم بھی خوشگوار اور ٹھنڈا رہتا ہے، جو 24°C سے نیچے رہتا ہے۔ لوگ انتہائی دوستانہ ہیں اور مہمان نوازی عروج پر ہے۔ یہاں پہنچنے میں سب سے بڑی مشکل مشکل آف روڈ راستے کی ہے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ یہ جگہ حویلی اور کشمیر کو مستقبل میں بڑے سیاحتی مقامات میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ہمیں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اور بنیادی ڈھانچے، جیسے سڑکوں اور دیگر سہولتوں پر کام کرنا ہوگا تاکہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جا سکے۔ جب سیاحت آپ کے گاؤں، شہر، یا ملک میں آتی ہے، تو یہ آپ کے کاروبار کو فروغ دیتی ہے، جو کہ پورے علاقے کے لیے فائدہ مند ہے۔”

24/08/2024

Address

Rawala Kot
Kot

Telephone

+923055636477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share