
29/07/2024
دل کی لکیر اگر آدھی زنجیردار ہو۔
اگر ادھی لکیر زنجیر دار ہو تو ادمی عمر کے بعد توبہ بھی کر سکتا ہے مکمل زنجیردار ہو تو اصلاح کا امکان نہیں ہوتا ایسے لوگوں سے شادی نہیں کرنی چاہیے ویسے یہ لوگ بازاری عیش پرستوں کے ساتھ خوش رہتے ہیں جو گناہ میں پیشاورانہ طریقے استعمال کرتے ہیں ایسے لوگوں کی اخری عمر بڑی خراب گزرتی ہے ایسے لوگوں کے گمان میں بھی یہ بات نہیں ہوتی کہ انسان کو صرف عمل کا اختیار ہے رد عمل کو روک دینا اس کے بس کی بات نہیں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ گناہوں کی سزا اس دنیا میں ہی ملتی ہے۔