DAR Valley News

DAR Valley News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DAR Valley News, Media/News Company, Rawala Kot.

28/08/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈار گلیل والے نزیر حسین صاحب جو کافی وقت سے شدید علیل تھے آج صبح راولپنڈی سنٹرل ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ آ ج شام 5 بجے ڈار گلیل کے مقام پر ادا کی جائے گی اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

18/08/2022

بریکنگ نیوز
پندرہویں آئینی ترمیم کا بل واپس.
اسمبلی اجلاس ملتوی

17/08/2022

#راولاکوٹ / ضلعی فوجداری عدالت پونچھ راولاکوٹ نے معروف مقدمہ ڈار گلہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا فیصلہ کے مطابق مقدمہ سرکار بذریعہ عمران خان بنام محمد شفیق ۔محمد شکیل کا فیصلہ سناتے ھوٸےعدالت نے ملزم محمد شفیق کو سزاٸے موت سنا دی اور ملزم شکیل کو شک کا فاٸدہ دے کر بری کردیا ۔تفصيلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد منیر ضلعی قاضی عبدالشکور مہروی پر مشتمل عدالت نے فیصلہ سناتے ھوٸے ملزم محمد شفیق ولد غلام حسین سکنہ چفاڑ عباسپور کو مجرم قرار دے کر با اثبات 302.B / Apc میں بطور تعزیر موت کی سزا سناتے ھوٸے کہا کہ مجرم زیر دفعہ 544.A کے تحت ورثا ٕ مقتول کو مبلغ 30 لاکھ روپے بطور تلافی ادا کرنے کا پابند ھو گا جبکہ زیر دفعہ Apc/458 سات سال قید بامشقت اور دس ھزار روپے جرمانہ کی سزا دی جاتی ھے عدم اداٸیگی جرمانہ کی صورت میں مجرم دو ماہ قید محض اضافی طورپر برداشت کر ے گا مجرم کو زیر دفعہ 15.2/AA دو سال قید محض اور پانچ ھزار روہے جرمانہ کی سزا دی جاتی ھے قید کی سزاٸیں بیک وقت شروع ھوں گی مجرم کو دفعہ 382.B ضابطہ فوجداری کا حقدار قرار دیا جاتا ھے اس طرح سزاٸے قید سے مجرم کا عرصہ حراست پولیس / جوڈیشل منہا ھو گا مجرم سزاٸے قید بند ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ برداشت کرے گا۔جبکہ ملزم محمد شکیل کو شک کا فاٸدہ دیا جا کر بری کیا جاتا ھے۔مقدمہ مستغیث پیروی سردار امجد یعقوب ایڈووکيٹ ۔سردار یاسر جاوید پبلک ایڈووکيٹ پراسیکیوٹرمنجانب سرکار نے کی۔ اور ملزمان کی جانب سے سمیرا صدیق ایڈووکيٹ سردار محمد عظیم خان ایڈووکيٹ پیش ھوٸے.

12/08/2022

Address

Rawala Kot

Telephone

+923335222385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR Valley News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share