Jaboota Tv

Jaboota Tv

26/09/2025

کھائیگلہ مین چوک میں پولیس
ایک حکومتی وزیر کی حمائت میں سربکف
یوں لگتا ہے اس مرتبہ 29 ستمبر ایک دودن پہلے ہی آ جاۓ گا
شاہد حکومت اور ادارے اسی کوشش میں ہیں عوام پر امن۔رہیں اور 29 ستمبر 29 کو ہی ہونے دیں

ادریس مغل صاحب نے اپنی مدعیت میں FIR کاٹ کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اگر اس پر انہیں کسی طرح کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی...
22/09/2025

ادریس مغل صاحب نے اپنی مدعیت میں FIR کاٹ کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اگر اس پر انہیں کسی طرح کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی یا انتقامی کاروائی کی گئی تو راولاکوٹ اپنی روایات برقرار رکھے گا۔۔ اور کسی طرح کی زیادتی نہیں ہونے دے گا

04/09/2025

راولاکوٹ میں زلزلے کے . جھٹکے اَسْتَغْفِرُاللّٰه

30/08/2025

اس استاد کا نام بتاؤ جس نے یہ سبق دیا:
"موت قبول کرلینا لیکن غلامی نہیں"

29/08/2025

اس انقلاب کو کسی روکو گے اس ویڈیو کو پوری دنیا میں وائرل کرو تاکہ لوگوں کو پتہ لگے کہ انقلاب کیسے اتا ہے

جموں کشمیرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اگلے چند گھنٹوں میں اہم قدم کی طرف بڑھ رہی ہے،رائے درکار ہے کہ کیا اوورسیز کشمیری اور...
29/08/2025

جموں کشمیرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اگلے چند گھنٹوں میں اہم قدم کی طرف بڑھ رہی ہے،رائے درکار ہے کہ کیا اوورسیز کشمیری اور جموں کشمیر کی غیور عوام تیار ہیں کہ 29 ستمبر کی کال کو فورا اناؤنس کیا جائے۔؟

29/08/2025

سٹی تھانہ کی طرف پر امن مارچ کیا جائے گا اور خود کو گرفتاریوں کیلئے پیش کریں گے۔
عمر نذیر کشمیری

28/08/2025

کل راولاکوٹ انشاء اللہ صبح سے مکمل شٹر ڈاؤن ھو گا راولاکوٹ انجمن تاجران/ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

28/08/2025

میرے دیش کے طلبہ
راولاکوٹ





Apna Plandri Sudhanoti




Address

Rawala Kot

Telephone

+923418897248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaboota Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaboota Tv:

Share