
18/02/2025
18 فروری، 2025
الحمدللہ
پونہ دھار سے مجتبیٰ رحیم عباسی کو آ ج ASF کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ بلاشبہ یہ پورے علاقے کےلئے اعزاز کی بات ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو اپنے فرائض منصبی صحیح معنوں میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین!