
27/02/2025
گورنمنٹ بوائز سٹی مڈل سکول منگ میں کلاس نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کی بہتر اور مفت تعلیم اور بہتر کردار سازی کے لیے سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں۔ تاکہ آپکے بچے معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے آپکو تیار کر سکیں ۔