Jabouta tape ball association

Jabouta tape ball association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jabouta tape ball association, Digital creator, Sardar 123, Rawala Kot.

✌️✌️Danish Khan
23/09/2025

✌️✌️
Danish Khan

بند مطلب بند✌️✌️Danish Khan
22/09/2025

بند مطلب بند✌️✌️
Danish Khan

راولاکوٹ سپر لیگ 🏏🏏شہدائے جبوتہ کرکٹ کلب نے سیمی فائنل میں تیسرے اوپن پلئیر کا بھی اعلان کر دیاسلمان سلو ۔۔سلمان بونیر ک...
08/09/2025

راولاکوٹ سپر لیگ 🏏🏏
شہدائے جبوتہ کرکٹ کلب نے سیمی فائنل میں تیسرے اوپن پلئیر کا بھی اعلان کر دیا
سلمان سلو ۔۔سلمان بونیر کا ساتھ دیں کے پاکستان کے ایک تگڑے آل راؤنڈر #خوشحال خان ❤️
سپانسر کی دنیا کا بڑا نام #عامر پرویز بھائی کی طرف سے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اور کوئی بڑا سرپرائز اعلان بھی ہو سکتا ہے ❤️❤️
نیک خواہشات ٹیم اینڈ سپانسر ❤️❤️
Danish Khan
Jabouta tape ball association

جبوتہ ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام عہد داران اور ممبران کیجانب سے شہدائے جبوتہ سپورٹس اور صدر جبوتہ ٹیپ بال کرکٹ ایس...
08/09/2025

جبوتہ ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام عہد داران اور ممبران کیجانب سے شہدائے جبوتہ سپورٹس اور صدر جبوتہ ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن جناب دانش #نامنوٹہ کو بہترین کارکردگی دکھانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات ✅

ٹیم شہدائے جبوتہ سپورٹس اگر فائنل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوتی ہے تو پھر پوری ٹیم کیلئے کھانے کا اعلان
👆👆👆👆

Jabouta tape ball association
Danish Khan

"I heartily congratulate Danish Shabbir on being elected as the President of the association, and I also extend my heart...
25/08/2025

"I heartily congratulate Danish Shabbir on being elected as the President of the association, and I also extend my heartfelt congratulations to Adnan Ishaq, who has been elected as the Vice President. I hope Danish Shabbir will lead this association excellently, just like he did in Season 2.". Wish You All the best to Both 0v U
Danish Khan
Top Fan
Jabouta tape ball association
Sardar Afraz

جبوتہ ۱۱ کی تاریخی جیت !سیف اللہ شہید آل آزاد کشمیر اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ – لونا بن کرکٹ گراؤنڈ ضلع باغ، سمنیآج لونا بن کے ...
20/07/2025

جبوتہ ۱۱ کی تاریخی جیت !
سیف اللہ شہید آل آزاد کشمیر اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ – لونا بن کرکٹ گراؤنڈ ضلع باغ، سمنی
آج لونا بن کے تاریخی میدان میں جبوتہ کے نوجوانوں نے ایک ایسی ناقابلِ فراموش پرفارمنس دی جسے سالوں تک یاد رکھا جائے گا! 💥

💥 فائنل میں، جبوتہ 11 نے ایک مضبوط اور مشہور ٹیم جس میں اوپن پلیرزشامل تھے: حارث لیفٹی، سمیع بلٹ ،فیصل بیگ ،سبحان لیفٹی اور وسیم امتیاز کو 80 رنز کا ہدف دیا 5 اوورز میں۔
جواب میں اوپن سیٹ صرف26 رنز بنا سکی۔
جبوتہ 11 نے پہلےبیٹنگ کرتے ہوۓ
فیصلہ کن 79 رنز، جن میں نمایاں رہے • فہیم لیفٹی
ا،کرام لیفٹی (ڈنہ نمبر 4) ،احتشام لیفٹی علی سوجل اور سعد لیفٹی ،اوپن سیٹ کے باؤلرز، سمیع بولٹ سمیت، دیگر باولرز کی جم کر کلاس لی جواب میں جب جبوتہ ۱۱ نے باولنگ شروع کی تو
قاری نوید کی پہلی گیند ہی حارث لیفٹی کی سمجھ سے باہر تھی، جس پر انہوں نے بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگایا۔ تاہم، قاری نوید نے اگلی ہی گیندوں پر اسے بے بس کر دیا اور چوتھی گیند پر آوٹ کر کے ٹیم کا مورال بلند کر دیا صرف 3 رنز دے کر ایک اہم وکٹ حاصل کی• احتشام علی سوجل نے دوسرا اوور صرف 7 رنز پر قابو پایا اور آخری وار قاری نوید نے ہی کیا، جب تیسرے اوور میں صرف 2 رنز دے کر سبحان لیفٹی کی اہم وکٹ حاصل کی اور جبوتہ 11 نے فتح کا جھنڈا گاڑ دیا۰
👏 ان تمام کھلاڑیوں کو سلام جنہوں نے میدان میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
💚 یہ جیت صرف کرکٹ کی نہیں، جبوتہ کی نوجوان نسل کی ہمت، مہارت اور جنون کی جیت ہے۔
Jabouta tape ball association
Top Fan
Danish Khan
Sardar Afraz
میں ہوں کشمیری

نامنوٹہ سے تعلق رکھنے والے ندیم صاحب کی بیٹی اور دانش نامنوٹہ کی چچا زاد بہن عائشہ ندیم جو ایک طویل علالت کے بعد اپنے خا...
23/06/2025

نامنوٹہ سے تعلق رکھنے والے ندیم صاحب کی بیٹی اور دانش نامنوٹہ کی چچا زاد بہن
عائشہ ندیم
جو ایک طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملی اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے
آمین ۔۔نماز جنازہ 3 بجے نامنوٹہ کراس گرین ہل میں ادا۔ کیا جائے گا
Jabouta tape ball association
Top Fan

07/06/2025

دنیا کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو!
Jabouta tape ball association

دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ✌️Jabouta tape ball association
09/05/2025

دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ✌️
Jabouta tape ball association

04/05/2025

تیری ایسوسیشن
میری ایسوسیشن
جبوتہ ایسوسیشن۔ جبوتہ ایسوسیشن
الحمدُللہ
اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
کے جبوتہ ایسوسیشن کا رزلٹ اہ گیا ہے
جس کا بہت بے صبری سے انتظار تھا
یقینا رات کو جبوتہ ما بہت بڑا جشن بنایا گیا
تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اتنی سپورٹ کی
دل خوش کر دیا ❤️
جبوتہ کے لوگوں کا اتفاق دیکھ کر زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہوئی
اللّٰہ پاک اس اتفاقِ کو ہمیشہ قائم رکھے
اور جبوتہ ٹیپ بال ایسوسیشن کو عروج تک لے جائے
Jabouta tape ball association
Top Fan
Danish Khan
Sardar Afraz

Address

Sardar 123
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabouta tape ball association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share