Maverick Elite

Maverick Elite ........??

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 8اپریل کو بھرپور ریاست گیر احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔                     ...
05/04/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 8اپریل کو بھرپور ریاست گیر احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔

ایران خطے میں صرف امریکی فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کو نشانہ بنا رہا ہے، خطے کی سلامتی کو یقینی بنانا خطےکے ملکوں کے مف...
04/04/2026

ایران خطے میں صرف امریکی فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کو نشانہ بنا رہا ہے، خطے کی سلامتی کو یقینی بنانا خطےکے ملکوں کے مفاد میں ہے، خطے کا استحکام ایران کی ترجیح ہے، محمد باقر قالیباف

ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی.
04/04/2026

ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی.

سندھ میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی پر تو اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہتے ہیں ایسے میں شاندار وفاقی منصوبہ موٹر وے ایم...
04/04/2026

سندھ میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی پر تو اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہتے ہیں ایسے میں شاندار وفاقی منصوبہ موٹر وے ایم 5 شدید بدانتظامی کا شکار ہے۔

اسرائیل کی قید میں 11,000 فلسطینی ہیں، جن میں 2,500 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 90 دنوں کے اندر ایک ا...
04/04/2026

اسرائیل کی قید میں 11,000 فلسطینی ہیں، جن میں 2,500 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 90 دنوں کے اندر ایک ایک کر کے سب کو پھانسی دے دی جائے گی۔

اگر یہ بات درست ہے تو یہ انسانیت کے خلاف نہایت سنگین جرم ہوگا—اور بین الاقوامی جنیوا معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی بھی۔ لیکن سوال وہی ہے: کیا بین الاقوامی قوانین سب پر یکساں طور پر نافذ ہوتے ہیں؟

11,000 افراد کو پھانسی دینا کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے باعثِ شرم ہوگا—یہ تاریخ کے سیاہ ترین ادوار کی یاد تازہ کرنے والا ایک غیر انسانی قدم ہوگا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ پوری دنیا متحد ہو کر آواز بلند کرے—کیونکہ خاموشی بھی ایک طرح کی شمولیت سمجھی جاتی ہے خاموش نہ رہیں شیئر کریں سب اسے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شکریہ

04/04/2026

راولاکوٹ پارک 😭😱🌧

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maverick Elite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share