06/03/2026
⚠️ اہم عوامی اطلاع
حکومتِ پنجاب کے مطابق درج ذیل ادویات کے مخصوص بیچز کو غیر معیاری / ملاوٹ شدہ قرار دے کر مارکیٹ سے واپس منگوانے کا حکم دیا گیا ہے:
1️⃣ Sidofenc Injection 3ml(Batch: DI0016)
2️⃣ Acefyl Cough Syrup(Batch: ACH479)
ان بیچز میں معیار کے مسائل کی وجہ سے عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان ادویات کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔
📌 اگر آپ کے پاس یہ بیچ موجود ہوں تو اپنے ڈاکٹر یا قریبی فارمیسی سے رابطہ کریں۔
Thorar Diagnostic Centre (TDC Lab)آپ کی صحت اور آگاہی ہماری ترجی