360 Kashmir

360 Kashmir News
Sports
Live Steaming

Haji ka program to waar gya 😃🙈@@
26/08/2025

Haji ka program to waar gya 😃🙈@@

Two time champions of BBL❤️-AWAN SPORTS ❤️Presenting to you Team owner ,Team coach and chief supporter .
29/04/2025

Two time champions of BBL❤️
-AWAN SPORTS ❤️
Presenting to you
Team owner ,Team coach and chief supporter .

Tyaaaaaaar ho ?Shair e Jung Cricket club Bun Bhak. BunBhak SiXers Rashid Awan
07/02/2025

Tyaaaaaaar ho ?

Shair e Jung Cricket club Bun Bhak.
BunBhak SiXers Rashid Awan

08/05/2024



😍😍😍😍 🥰🥰

24/04/2024

بی بی ایل سزن 5 میں اعوان سپورٹ اپنا دوسرا میچ آج بن بہک سولجرز کے جلاف کھیلا
جس میں بن بہک سولجر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں اعوان سپورٹس کو 143 رنز کا ٹارگٹ دیا
اعوان سپورٹس نے بیٹنگ شروع کی تو 5 اوورز میں 15 رنز پر 6 وکٹ گنوا دی
اس وقت ایسا لگ رہا تھا کہ بن بہک سولجرز با آسانی یہ میچ جیت جائے گی مگر اعوان سپورٹس کے سٹار بلے باز قمر جن کا تعلق ریڑبن سے ہے میدان میں اترتے ہی میچ کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا سنگل وکٹ پر 104 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کی اپنی ٹیم کو شاندار فتح دلوائی
ویل پلیڈ قمر اینڈ کانگریٹس اعوان سپورٹس

  Administrators: آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہون...
09/02/2024



Administrators:

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار

چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جلد شروع ۔۔۔
جس میں شامل ہوں گے جبوتہ اور سنگولہ کہ ٹاپ کلاس پلیئرز ۔ ۔

۔
..☺️☺️
. ۔
شور. ۔

🔜

بچپن کے کرکٹ رولز (1)  پہلی بال ٹرائی بال ہوگی (2) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا (3) باؤنڈری کو ڈائر...
21/12/2023

بچپن کے کرکٹ رولز

(1) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی
(2) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا
(3) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن
(4) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(5) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے
(6) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا
(7) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے
(8) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی
(9) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی
(10) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے۔ 😘

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جل...
10/12/2023

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار

چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جلد شروع ۔۔۔

یونین کونسل پکھر وارڈ بن بہک محلہ لاڑ کے تین معذور افراد جن کو ہسپتال تک لے جانے  کے لیے چارپائی پر روڈ تک لانا پڑتا تھا...
20/11/2023

یونین کونسل پکھر وارڈ بن بہک محلہ لاڑ کے تین معذور افراد جن کو ہسپتال تک لے جانے کے لیے چارپائی پر روڈ تک لانا پڑتا تھا جو کہ عوام علاقہ کے لیے انتہائی مشکل تھا اب عوام علاقہ نے حکومتی اداروں کی طرف دیکھنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت کام کا آغاز کر دیا ہے . اس روڈ کے حوالے سے سیاسی لیڈران نے مختلف حیلوں بہانوں سے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ۔ پچھلی بیس پچیس سالوں میں یہاں ہر کوئی حکومتی کام نہیں ہوا۔ پہلے نواز حکومت میں جھوٹا ورک آرڈر جاری کیا جس پر پروٹسٹ بھی کیا گیا تھا ۔ عرفان اشرف نے بھی وعدے وفا نہیں کیے . اب حاجی یعقوب صاحب ایم ایل اے ہیں تو بلدیاتی نمائندے تو موجود ہیں لیکن ان کے پاس اختیارات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ موجودہ ایم ایل اے بن بہک کو یکسر نظر انداز کر رہے ہیں اور اپنی پارٹی کے ہی نماہندوں کو فنڈز مہیا کر رہے ہیں

اب حکومتی نمائندوں سے بالکل متنفر ہو کر عوام علاقہ نے یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ اپنی مدد کے تحت سڑک تعمیر کریں گے اور تمام سیاسی پارٹیوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اب اس محلے میں ووٹ مانگنے نہ آئیں ورنہ ری ایکشن کے ذمہ دار خود ہوں گے

Address

RAWALAKOT
Rawalakot

Telephone

+923445279596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360 Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share