Rehman Ali bajwa AGEGA Punjab fans

Rehman Ali bajwa AGEGA Punjab fans Visit this page for latest government employees and pensioners news and notifications.

05/10/2023
تمام سرکاری ملازمین کو اور پنشنرز کو مبارک ہو!
22/07/2023

تمام سرکاری ملازمین کو اور پنشنرز کو مبارک ہو!

چینل 42 نیوز  :  لیسکو ملازمین کے لیے بڑی خبر                        ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 17.5 فیصد اور سکیل 1 ت...
20/07/2023

چینل 42 نیوز : لیسکو ملازمین کے لیے بڑی خبر
ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 17.5 فیصد اور سکیل 1 تا 16 کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کے لیے ایک تنخواہ بطور بونس کی منظوری دے دی

لیسکو کے گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دی جائے گی،

گریڈ 1 سے 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی

گریڈ 17 سے زائد کے لیے تنخواہ میں 30 فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 17.5 فیصد اضافہ کی بھی منظوری دے دی گئی

چئیرمین حافظ میاں محمد نعمان کی سربراہی میں لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں لیسکو کے گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری دی گئی،

تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کا فیصلہ جولائی سے نافذ العمل ہوگا،

لیسکو ملازمین کے لیے فلاح و بہبود کے لیے ایسے مثبت اقدامات جاری رکھے جائیں گے، چئیرمین بی او ڈی لیسکو

ملازمین نے شدید موسم میں بجلی کے ترسیلی نظام کو مستحکم رکھا جس پر بونس ان کا حق تھا،

15/07/2023

پنشنرز اپنی پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیسے نکال سکتے مکمل تفصیل ویڈیو میں ۔

یہ شخص جو آپ کو نظر آ رہا ہے اسے آپ Rehman Bajwa  کو بخوبی جانتے ہوں گے اور میرے خیال میں ،میں اسے آپ سب سے شائد تھوڑا س...
15/07/2023

یہ شخص جو آپ کو نظر آ رہا ہے اسے آپ Rehman Bajwa کو بخوبی جانتے ہوں گے
اور میرے خیال میں ،میں اسے آپ سب سے شائد تھوڑا سا زیادہ ہی جانتا ہوں گا
لاہور احتجاج میں بطور گیسٹ شرکت کرنے والا یہ مرد مجاھد اپنے ملازمین کے لئے پورا پورا دن اور رات سڑک پر مظاہرین کے ساتھ گزارتا رہا
بجائے سٹیج کے کھڑا ہونے کے مظاہرین کے ساتھ نیچے اکثر بیٹھے ہوئے پائے جاتے تھے
سادہ انسان لیکن کرشماتی لیڈر کی تمام خوبیوں کا مجسمہ
اور سب سے بڑی بات انتہائی نڈر انسان جو نہ تو کسی کے پریشر میں آتے ہیں اور نہ اسے رتی بھر گرفتاری نہ ایف آئ آر کا ڈر ہوتا ہے اور یہہی صفت اسے باقی قائدین سے ممتاز کرتی ہے
اور ہاں کہ یہ بکنے والا بھی نہیں ہے نہ سمجھوتہ کرنے والا
شائد باجوہ جیسا لیڈر ملازمین کو کبھی نہ ملے لہٰذا اس کی قدر کیا کریں ،یہ میرے اور آپ سب کے ہیرو بھی ہیں اور رول ماڈل بھی
شکریہ
حیات اللّه خان
پی ٹی یو صدر میانوالی عباسی گروپ
اگیگا صدر میانوالی

رحمان باجوہ کا تازہ اعلان۔ تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے نام ۔
14/07/2023

رحمان باجوہ کا تازہ اعلان۔ تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے نام ۔

13/07/2023

دھرنے اور احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہوگیا ، پورے پنجاب میں دفتری ذمہ داریوں کا بائیکاٹ شروع ۔
ْقائدین کی طرف سے ٹیسٹ میچ کی بجائے T20 کھیلنے اور فیصلہ کن احتجاج کی تیاری شروع ۔
لاہور میں اے سی اور ڈی سی صاحبان کو دفاتر میں آنے سے روک دیا گیا ہے ۔
اگیگا / سول سیکرٹریٹ لاہور ✌

13/07/2023

لاہور سے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم پیغام

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے طرز تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
11/07/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے طرز تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

11/07/2023

وزیراعظم کا وزیراعلی پنجاب کو سرکاری ملازمین و پنشنرز کے مطالبات منظور کرنے کا حکم

10/07/2023

رحمان باجوہ کا لاہور سیکرٹریٹ کے سامنے 60 ہزار سرکاری ملازمین وپنشنرز کیساتھ تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کیلئے پرامن دھرنا جاری

10/07/2023

اگیگا کی کال پر ایک محتاط اندازے کے مطابق سول سیکرٹریٹ کے سامنے 25 سے 30 ہزار سرکاری ملازمین جمع ہیں
اور قائدین کی طرف سے شام 4 بجے تک مطالبات کی منظوری کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے اس کے بعد دمادم مست قلندر کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
ان شاء اللّہ کامیابی حاصل کریں گے ۔ ✌💝

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Ali bajwa AGEGA Punjab fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share