Sheikh Mubashar Alam

Sheikh Mubashar Alam Sheikh Mubashar alam

Kashmir view
11/07/2025

Kashmir view

11/07/2025
08/07/2025

Sabeel

19/06/2025

ایران نے نئی زمین کے نیچے ایک سرنگ بنائی ہے، جس میں چھپے ہوئے میزائلوں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

19/06/2025

ایران تیرے تو میرا دل راضی ہے تو نے کلیجے اور کلیجی میں ٹھنڈ ڈال دی ایک صہیونی روتے ہوئے، گڑگراتے ہوئے ایران سے گزارش کر رہا ہے کہ پلیز یہ جنگ روک دو

اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اس حالت میں دیکھ کر دل کو راحت و سکون ملتا ہے ،،،،،
18/06/2025

اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
اس حالت میں دیکھ کر دل کو راحت و سکون ملتا ہے ،،،،،

دائیں بائیں کے تقریباً تمام ساتھی راہِ خدا میں شہید ہو چکے ہیں، مگر یہ مردِ مجاہد، یہ مردِ یقین، آج بھی وقت کی سپر پاورز...
18/06/2025

دائیں بائیں کے تقریباً تمام ساتھی راہِ خدا میں شہید ہو چکے ہیں، مگر یہ مردِ مجاہد، یہ مردِ یقین، آج بھی وقت کی سپر پاورز کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہے۔ نہ تھکا، نہ جھکا، نہ بکا۔
یہ فقط ایک شخص نہیں، بلکہ مزاحمت کا استعارہ ہے، غزہ کے مظلوموں کی آخری امید ہے۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای وہ چراغ جو طوفانوں میں بھی جل رہا ہے، وہ آواز جو ظلم کے ایوانوں میں گونج رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ ایران کے اس عظیم رہنما کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور ایرانی قوم کو اس کٹھن وقت میں سرخرو فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

سننے میں ایا ہے کہ سیکڑوں افراد اسرائیل سے سمندری راستے سے نکلنے کی منصوبہ بندی کررہے۔۔؟کیونکہ وہ ارانیئن میزائلز سے تنگ...
18/06/2025

سننے میں ایا ہے کہ سیکڑوں افراد اسرائیل سے سمندری راستے سے نکلنے کی منصوبہ بندی کررہے۔۔؟
کیونکہ وہ ارانیئن میزائلز سے تنگ آ گئے ہیں۔۔۔۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Mubashar Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Mubashar Alam:

Share