Kc sports kallar syedan

Kc sports kallar syedan sports KÀLLAR syedan

Best wishes  🏏🏏🏏
30/08/2026

Best wishes 🏏🏏🏏

🏆🔥 CHAMPION CHAMPION CHAMPION 🔥🏆🌟 سپر سیون فلڈ لائٹس سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🌟📍 بامقام: کے سی سی کرکٹ گراؤنڈ، کڑولی🏆🥇 گم ...
30/08/2026

🏆🔥 CHAMPION CHAMPION CHAMPION 🔥🏆

🌟 سپر سیون فلڈ لائٹس سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🌟
📍 بامقام: کے سی سی کرکٹ گراؤنڈ، کڑولی

🏆🥇 گم سم کلب بنی چیمپئن! 🏆🔥

کیا کمال کا کھیل، کیا شاندار ٹیم ورک! 💥🏏
رتو، کالیا، موسیٰ، پٹھان اور ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆💪

ہر کھلاڑی نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا اور ٹیم کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥

🎉 گوم سوم کلب کے تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️🏆

🏏 CHAMPION OF THE TOURNAMENT — گم سم کلب 🏆👑

🏏🥈 یو سی درکالی — رنر اپ ٹیم 🏆یو سی درکالی، یو سی لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام موڑا ملکاں، بیول میں شاندار کھیل پیش...
30/08/2026

🏏🥈 یو سی درکالی — رنر اپ ٹیم 🏆

یو سی درکالی، یو سی لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام موڑا ملکاں، بیول میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے رنر اپ رہی۔ اور انعام لیول کر لیا 🥈🔥

ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے مل کر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، جن میں زین، کلر، حماد، گنگال، معیز، بھٹی، فرقان پیسر نصیر خان اور دیگر تمام ساتھی کھلاڑی شامل تھے۔ 💪🏏

پورے ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی، تاہم بدقسمتی سے فائنل اپنے نام نہ کر سکی۔ 💔

🥈 رنر اپ ٹرافی اور انعام حاصل کرنے پر پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد! 🎉👏
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، اصل کامیابی بہترین کھیل اور ٹیم ورک ہے۔ ❤️🏏

ویل پلیڈ یو سی درکالی! 🔥💯

چوہدری شہریار اور راجہ فصیل کی جانب سے انعامات کی برسات بیسٹ وشز فار شاہین کرکٹ کلب سر صوبہ شاہ تحصیل کلر سیداں
30/08/2026

چوہدری شہریار اور راجہ فصیل کی جانب سے انعامات کی برسات
بیسٹ وشز فار شاہین کرکٹ کلب سر صوبہ شاہ تحصیل کلر سیداں

بیسٹ وشز فار انتظامیہ کمیٹی اینڈ چیف آرگنائزر علی عبداللہ مولوی اسرار صاحبزادہ اسامہ
30/08/2026

بیسٹ وشز فار انتظامیہ کمیٹی اینڈ چیف آرگنائزر
علی عبداللہ مولوی اسرار صاحبزادہ اسامہ

28/08/2026

🏏🔥 دوسرا سالانہ (حامد مرحوم) میموریل 9 سائیڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
🇵🇰 1تحصیل اوپن 1 آل پاکستان اوپن

💰 ٹوٹل انعام: 100,000 روپے 🏆
📍 مقام: سوار محمد شہید نشانِ حیدر کرکٹ اسٹیڈیم، گوجرخان

🏏 گرینڈ فائنل 🏏

رضوان شاہ اٹک، فہد عبداللہ، مونٹی خان، زین بریکر، احد نور، 🆚 فیضی لونا، طلحہ راجہ، سانول اعجاز، حماد لیفٹی، عثمان لیفٹی، امیر پٹھان

⚔️الوارث کلب بیول 🆚 جھنڈا کلب 📡 لائیو کوریج: گوجرخان سٹار کرکٹ لائیو
🎙️ آفیشل براڈکاسٹر: قاسم گجر

28/08/2026
پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں آج کی رنر اپ ٹیم سیف منگلورہ کلب ٹیم کی قیادت کی کام...
28/08/2026

پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں
آج کی رنر اپ ٹیم سیف منگلورہ کلب ٹیم کی قیادت کی کامی دھمالی عامر دھمالی زلفی گجر اور علی ٹائیگر نے بولنگ بیٹنگ دونوں شعبوں میں ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا اور گرینڈ فائنل میں کوالیفائی کیا بیٹنگ میں عامر راجہ زلفی گجر اور کامی دھمالی نے زبردست کھیل پیش کیا جبکہ بولنگ میں علی ٹائیگر اور کامی دھمالی نے زبردست بولنگ کی بد قسمتی سے فائنل مقابلہ اپنے نام کرنے میں ناکام رہے بیسٹ آف لک فار نیکسٹ ٹورنامنٹ دعا گو کے سی سپورٹس کلر سیداں

پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ارسلان چوہدری آج پورا دن...
28/08/2026

پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ارسلان چوہدری آج پورا دن زبردست بیٹنگ دیکھنے کو ملی ارسلان چوہدری کی جانب سے اور ہر میچ میں اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیٹ کرتے رہے اور اپنی ٹیم MK کلر کلب کو چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کیا ویل پلیڈ شہزادے بیسٹ آف لک فار نیکسٹ ٹورنامنٹ دعا گو کے سی سپورٹس کلر سیداں

پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں چیمپئن چیمپئن چیمپئن MK کلر کلب چیمپئن آف دی ٹورنامن...
28/08/2026

پہلا جشن آزادی سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں
چیمپئن چیمپئن چیمپئن MK کلر کلب چیمپئن آف دی ٹورنامنٹ آج کے دن ٹورنامنٹ میں 28 ٹیموں نے شرکت کی جس میں زبردست کھیل پیش کیا MK کلر کلب نے ٹیم کی نمائندگی کی ارسلان چوہدری عاصم کیانی ماکھا بٹ Mk آفتاب چاندی نے پورا دن زبردست کھیل پیش کیا پوری ٹیم نے بیٹنگ میں ارسلان چوہدری اور عاصم کیانی اور Mk نے زبردست کھیل پیش کیا جبکہ بولنگ میں آفتاب چاندی اور ارسلان چوہدری نے زبردست بولنگ کی اور اپنی کمال پرفارمنس سے بنے چیمپئن آف دی ٹورنامنٹ ویل پلیڈ آل ٹیم بیسٹ آف لک فار نیکسٹ ٹورنامنٹ دعا گو کے سی سپورٹس کلر سیداں

Address

KALLAR SYEDAN Saeed Bakery Street
Rawalpindi West Ridge
47520

Telephone

+923445838391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kc sports kallar syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share