Geopolitics by Abdul

Geopolitics by Abdul Maloomaat

Trust me he is still alive💀
16/03/2026

Trust me he is still alive💀

Finally j**s ka intazar tha💀
10/03/2026

Finally j**s ka intazar tha💀

Kia kehte ho duba de buzzer😂
09/03/2026

Kia kehte ho duba de buzzer😂

😆🥹
07/03/2026

😆🥹

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا ...
06/03/2026

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا....
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے... حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں..
بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے،
کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے...

پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا..😢😢.!!

جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن
اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-

یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا

کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا....
خُدارا اِنسانیت پہ رحم کریں۔

Air defence commander of kuwait😂
05/03/2026

Air defence commander of kuwait😂

06/12/2024

Try to bunk?

Best PM Handsome also 💗 Ch Shahid Jutt Ind MNA from Lahore 😅
14/02/2024

Best PM Handsome also 💗 Ch Shahid Jutt Ind MNA from Lahore 😅

Address

Rehmanabad
Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geopolitics by Abdul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share