26/02/2026
پاکستان کا دو قومی نظریہ
گیارہ ارب روپے کی آٹھ لاکھ بوری گندم ضاٸع کرنے والے بڑے سورماوں سے کوٸ پوچھ گچھ کرنے کی جرات نہیں
اور ایک غریب کی ریڑھی پر سارا مال و متاع الٹا کر ھاتھ پیچھے باندھ کر فخریہ انداز میں فوٹو سیشن کی جا رہی ہے افسوس 🙏
سامنے کمزور ہو تو فولاد ہے یہ 💔🥹