SharQi-TV

SharQi-TV General information, quotes Educational and Political info

18/06/2026
18/06/2026

محرم الحرام کے ایام کو شیعہ یا سنی بن کر نہیں بلکہ
“حسینی” بن کر گزاریں، کیونکہ حضرت امام حسین ؑ
تمام انسانیت کے محسن ہیں۔ ❤️

12/06/2026

مسجد میں سیمنٹ کی بوری اُس وقت دیں جب آپ کے محلے میں آٹے کی بوری لینے والا کوئی نہ ہو.

12/06/2026

سوچ ہی آپ کو دوسروں سے الگ اورمنفرد مقام عطا کرتی ہے۔ دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ فلاں نے آپ کے ساتھ کیا کیا، وہ یہ پرکھتی ہے کہ آپ نے کیسا رویہ اختیار کیا۔
ہاشمی ۔

11/06/2026

اگر تُم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والے نسلوں کے لیے مجرم ہو۔

11/06/2026

جاہلوں کا طریقہ یہ ہے کہ جب اُن کی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں.

➖شیخ سعدی❤️

07/06/2026

روندو کے تمام ناکام نمایندے شکست کو تسلیم کریں اہم ترین بات یہ ہے کہ ناکامی کو حقیقت پسندانہ انداز میں تسلیم کیا جائے۔ اس سے آپ کو اپنی خامیوں اور کمزوریوں کو جانچنے کا موقع ملتا ہے

07/06/2026

سیاسی ناکامی پر صبر جمہوریت اور قائدانہ صلاحیتوں کا بنیادی حصہ ہے۔ اس کا مطلب مایوس ہونا نہیں، بلکہ حالات کا تحمل سے جائزہ لے کر مستقبل کی حکمتِ عملی تیار کرنا ہے تاکہ عوامی سطح پر بہتر انداز میں خود کو منوایا جا سکے۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SharQi-TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SharQi-TV:

Shortcuts

Share