Voic of jui

Voic of jui ‏میں جب مرجاؤں تو میری الگ سے اِک پہچان لکھ دینا،
ميرے لہو سے میری پیشانی پر جمعیت کا نام لکھ دینا💕

13/07/2026

ابھی کچھ دیر پہلے غزہ کے دردناک مناظر 😥
غزہ پر تباہ کن فضائی یلغار جاری
آج کا دن ایک بار پھر غزہ کے لیے قیامت بن کر اترا۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مختلف علاقوں پر پے در پے فضائی حملے کیے، جن سے رہائشی عمارتیں، گلیاں اور بستیاں شدید متاثر ہوئیں۔ ہر دھماکے کے ساتھ معصوم قدسی فلسطینی جانیں بکھری پڑی اور لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ۔۔
عینی شاہدین کے مطابق، ملبے سے زخمیوں اور شہید فلسطینی افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ کئی خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر ہیں۔ ایسے مناظر دل کو غمزدہ کر دیتے ہیں، جہاں بچوں کی چیخیں، ماؤں کی آہیں اور بزرگوں کی بے بسی ہر حساس انسان کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔

اللہ تعالیٰ اہلِ غزہ کی حفاظت فرمائے، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرمائے، زخمیوں کو کامل شفا عطا کرے اور مظلوموں کی مدد و نصرت فرمائے۔ آمین۔

#حماسوی #فلسطین 🇵🇸 #غزہ #عاجل

29/06/2026

افریقہ سے ائے ہوئے مہمان کے
پہری کی حدمت ماشاءاللہ
#عمر

Address

Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923259327807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voic of jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share