Musharraf Abbasi

Musharraf Abbasi follow me this page

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے پہلے ــــایک انٹرنیشنل میچ اپنی سرزمین افغانستان میں کھیلنا چاہتا ہوں راشد خان 🗣️
09/07/2025

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے پہلے ــــ
ایک انٹرنیشنل میچ اپنی سرزمین افغانستان میں کھیلنا چاہتا ہوں راشد خان 🗣️

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sabeel Abbasi, Tanveer Abbasi, WaSid Farooq, Shâbâñ Sájjã...
09/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sabeel Abbasi, Tanveer Abbasi, WaSid Farooq, Shâbâñ Sájjãd Ãbbásí, Snoonu Raider, وقاراحمد عباسی

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ممکنہ طور پر 24 جولائی کو منعقد ہوگا تاکہ ایشیا کپ 2025 کے حتمی فیصلے کا اعلان کیا جا س...
08/07/2025

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ممکنہ طور پر 24 جولائی کو منعقد ہوگا تاکہ ایشیا کپ 2025 کے حتمی فیصلے کا اعلان کیا جا سکے۔۔۔۔!!!



کرک سے تعلق رکھنے والے عاکف جاوید پھر نظر انداز ،،،سلمان مرزا اور احمد دانیال سے ہر لحاظ سے بہترین باؤلر عاکف جاوید سلیک...
08/07/2025

کرک سے تعلق رکھنے والے عاکف جاوید پھر نظر انداز ،،،
سلمان مرزا اور احمد دانیال سے ہر لحاظ سے بہترین باؤلر عاکف جاوید سلیکٹرز کی توجہ حاصل نہ کر سکا 💔💔

Wiaan Mulder after scoring a triple century
08/07/2025

Wiaan Mulder after scoring a triple century

گریٹ یونس خان اور چیمپین سرفراز احمد نے کروڑوں روپےکی آفر کو ٹھکرادیا دو چمپئن کپتان ایک نے ہیڈ کوچ کی آفر کو لات مار کر...
08/07/2025

گریٹ یونس خان اور چیمپین سرفراز احمد نے کروڑوں روپےکی آفر کو ٹھکرادیا
دو چمپئن کپتان ایک نے ہیڈ کوچ کی آفر کو لات مار کرٹھکرا دیا جبکہ دوسرے نے چیف سلیکٹر بننے سے انکار کر دیا ہیں یونس خان نے پہلے ہیڈ کوچ بننے سے انکارکردیا کہا کہ اگر میرے پاس اختیارت نہیں تو مجھے اس عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ،اور اب سرفراز احمد نے چیف سلیکٹر کے عہدہ لینے سے انکار کر دیا اور کہا میرے پاس اگر اختیارات نہیں ہیں مجھے ایسے چیف سلیکٹر کا عہدہ نہیں چاہیے اس کو کہتے ہیں عزت دار اصول پسند لوگ جنہوں نے کروڑوں روپے کے آفرز کو اپنے اصول اور سچائی پر قربان نہیں کیا
سیلوٹ ہے آپ دونوں کو ❤️🔥










تین بھائی، تینوں باہر ❌
08/07/2025

تین بھائی، تینوں باہر ❌

ذرائع کے مطابق،رائل چیلنجرز بنگلورو اور لاہور قلندرز ورلڈ کلب چیمپئن شپ سے محروم رہ سکتے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ بی سی سی آئ...
08/07/2025

ذرائع کے مطابق،رائل چیلنجرز بنگلورو اور لاہور قلندرز ورلڈ کلب چیمپئن شپ سے محروم رہ سکتے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ بی سی سی آئی نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے، جبکہ پی سی بی نے آئی سی سی کے ایک اہم اجلاس میں شرکت نہیں کی۔۔۔۔۔۔!!!


𝗦𝗮𝗶𝗺 𝗔𝘆𝗼𝘂𝗯 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘀 𝗶𝗻 𝗼𝗻𝗲 𝗱𝗮𝘆 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 🏏🇵🇰
08/07/2025

𝗦𝗮𝗶𝗺 𝗔𝘆𝗼𝘂𝗯 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘀 𝗶𝗻 𝗼𝗻𝗲 𝗱𝗮𝘆 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 🏏🇵🇰

Advisor to the PCB Chairman, Amir Mir on Babar Azam and Muhammad Rizwan."The players you're talking about are usually pa...
08/07/2025

Advisor to the PCB Chairman, Amir Mir on Babar Azam and Muhammad Rizwan.

"The players you're talking about are usually part of the ODI team, this squad is for T20I."

ساوتھ افریقہ کے لیجینڈاے بی ڈیویلیئرز نے ویان ملڈر کو کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا دل رکھنے والا انسان قرار دیا ,میرے دل ...
08/07/2025

ساوتھ افریقہ کے لیجینڈاے بی ڈیویلیئرز نے ویان ملڈر کو کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا دل رکھنے والا انسان قرار دیا ,میرے دل میں ویان ملڈر کے لئے بہت عزت بڑھ گئی ہے براین لارا کے ریکارڈ کے قریب پہنچ کر ویان ملڈر نے ریکارڈ نہیں توڑاکوئی بھی ہوتا تو وہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ویان ملڈر نے بہت بڑے پن کا مظاہرہ کرکے اپناقد بہت اونچا کیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے یہ تاریخی کارنامہ کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مجھے فخر ہے ایسا کارنامہ سرانجام دینے والا ساوتھ افریقن ہے 🔥💯

Address

Rawalpindi Girja Rood
Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musharraf Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share