Kahuta Nara Matore

  • Home
  • Kahuta Nara Matore

Kahuta Nara Matore viloger, Digital creator, Graphic Designer, Tiktok,

راولپنڈی کا خوبصورت منظر "
14/07/2025

راولپنڈی کا خوبصورت منظر "

13/07/2025

راولپنڈی میں بہت تیز بارش اور کہاں کہاں لگی ہیں

کسی زمانے میں یار  کے نام کا سکہ چلتا تھا، کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا۔ لندن ...
13/07/2025

کسی زمانے میں یار کے نام کا سکہ چلتا تھا، کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا۔ لندن سے ٹی وی پر خطاب کرتا تھا تو لوگ کانپتے ہوئے اس کے ٹی وی والے خطاب کے سامنے ایسے بیٹھتے تھے جیسے قرآن سننے آئے ہوں۔ قربانی کی کھالوں پر صرف بھاؤ کے نام کا اسٹامپ لگا کر جاؤ تو پورا کراچی چھان مارو، وہ کھال تم سے کوئی نہیں لے گا۔ صاحب کراچی کو اپنی مرضی سے چلانے کے لیے لندن سے صرف ایک حکم جاری کرتا تھا، اور آج زندہ لاش بن کر اسپتال میں اپنی موت کا انتظار کر رہا ہے کہ کس وقت سانس کی ڈور ٹوٹتی ہے۔ کسی کو یاد ہی نہیں کہ کراچی میں کوئی الطاف حسین بھی تھا کیا۔
یہ ہے دنیا کی وقعت، نہ آنے کی کوئی خبر نہ جانے کی خبر، نہ عروج میں دیر نہ زوال کی کوئی جلدی، صبح کے بادشاہ شام کے فقیر۔
یہ دنیا عبرت کی جا ہے، تماشا نہیں ہے۔

چچا جی سناؤ ۔۔۔۔۔گرفتار ۔۔اختلافات اپنی جگہ مگر اس حد تک نہیں گرنا چاہیے جتنا یہ چچا اپنی بدزبانی سے گرگیا تھا ۔
13/07/2025

چچا جی سناؤ ۔۔۔۔۔گرفتار ۔۔
اختلافات اپنی جگہ مگر اس حد تک نہیں گرنا چاہیے جتنا یہ چچا اپنی بدزبانی سے گرگیا تھا ۔

افسوسناک خبردنیاپور سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائی، محمد عثمان طور اور محمد جابر طور، جو اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں ش...
11/07/2025

افسوسناک خبر

دنیاپور سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائی، محمد عثمان طور اور محمد جابر طور، جو اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے سفر کر رہے تھے، بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔ دونوں بھائیوں کے والد کی نمازِ جنازہ صبح 9 بجے ادا ہونا تھی، مگر بدقسمتی سے وہ اپنے والد کے آخری دیدار سے قبل ہی بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی بربریت کا شکار ہو کر شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔

یہ سانحہ نہ صرف خاندان کے لیے بلکہ پورے علاقہ کے لیے شدید صدمے کا باعث بنا ہے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ شہداء کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

کل چشمہ ایکسیڈنٹ کےتین بھاٸی اور أج یہ دو بھاٸیوں کی شہادت نے افسردہ کردیا۔۔۔۔اللہ مرحومین کی بخشش و مغفرت فرماٸےأمین۔۔۔

آہندہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں یوسی مٹور بلخوص تھوہا خالصہ کی عوام ان دونوں امیدواروں میں سے کسے ووٹ دیں گے....
11/07/2025

آہندہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں یوسی مٹور بلخوص تھوہا خالصہ کی عوام ان دونوں امیدواروں میں سے کسے ووٹ دیں گے....

اسلام آباد سے بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈ...
10/07/2025

اسلام آباد سے بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں، بیٹے اور ڈرائیور سمیت ٹوٹل 5 لوگ وفات پا گئے،اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،...

ایک پاکستانی کو جاپان کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر انھیں جاپان بھیجا گیا۔ جب وہاں پہنچا تو پتہ چلا اس ویزے پر آپ کام ہی ن...
10/07/2025

ایک پاکستانی کو جاپان کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر انھیں جاپان بھیجا گیا۔ جب وہاں پہنچا تو پتہ چلا اس ویزے پر آپ کام ہی نہیں کر سکتے ۔ یہ شخص اپنا سب کچھ بیچ کر لاکھوں روپے کا ورک ویزہ لے کر جاپان آیا تھا تو جب پتہ چلا میں تو یہاں کام ہی نہیں کر سکتا تو راستے میں آتے ہوئے دل برداشتہ ہو کر پُل سے چھلانگ لگا دی اور اپنے آخری الفاظوں میں یہی کہا گھر والوں کو کہ میرے بچوں کا خیال رکھنا مجھے کوئی اور راستہ نظر نہیں آ رہا تھا میری پاکستانی قوم سے درخواست ہے اپنا کام خود کرنا سیکھیں یہ لوگ بہت ظالم ہیں 🥀..

باسط ستی کا ردعمل "
10/07/2025

باسط ستی کا ردعمل "

راولپنڈی ‏⁧‫ *محکمہ‬⁩ ⁧‫سوئی‬⁩ ⁧‫گیس‬⁩ ⁧‫کا‬⁩ ⁧‫دھمیال‬⁩ ⁧‫میں‬⁩ ⁧‫بڑا‬⁩ ⁧‫دھماکہ‬⁩* غریب شہری کو ایک(12359150 ) کل بل گ...
10/07/2025

راولپنڈی

‏⁧‫ *محکمہ‬⁩ ⁧‫سوئی‬⁩ ⁧‫گیس‬⁩ ⁧‫کا‬⁩ ⁧‫دھمیال‬⁩ ⁧‫میں‬⁩ ⁧‫بڑا‬⁩ ⁧‫دھماکہ‬⁩*

غریب شہری کو ایک(12359150 ) کل بل
گھریلو صارفین میں سب سے زیادہ بل آنے پر پوری دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا
ایک کروڑ، تئیس لاکھ، انسٹھ ہزار ایک سو پچاس روپے گیس کا ماہانہ بل بھیج کر غریب شہری
راجہ اللہ دتہ حیران و پریشاں۔

راولپنڈی میں گیس کی عارضی بندش "
09/07/2025

راولپنڈی میں گیس کی عارضی بندش "

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahuta Nara Matore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kahuta Nara Matore:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share