Shah Faisal Halimzai PTI

Shah Faisal Halimzai PTI General Secretary Tehsil Halimzai District Mohmand

21/04/2025

آپ سب نے ‎ اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے!

13/04/2025

IMRAN Khan On NETFLEX Coming Soon 🫀🥳😍

‏آپ نے دو دن قبل پٹواریوں اور ٹاؤٹوں کو اپنی باجیوں سمیت سوشل میڈیا پر بھنگڑے ڈالتے دیکھا ہوگا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ...
13/04/2025

‏آپ نے دو دن قبل پٹواریوں اور ٹاؤٹوں کو اپنی باجیوں سمیت سوشل میڈیا پر بھنگڑے ڈالتے دیکھا ہوگا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ 21 برس بعد شہبازشریف کی بدولت پی آئی اے نے پہلی مرتبہ 26 ارب روپے منافع کما لیا۔
وزیردفاع خواجہ آصف سے لے کر نیشنل میڈیا پر ایک ایک چے اینکر نے اس خبر کا جشن منانا شروع کردیا۔ سیکیورٹی اینڈ ایسچینج کمیشن آف پاکستان میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لسٹڈ ہے اور قواعد کے تحت سالانہ رپورٹ انہیں جمع کروانا ضروری تھا، چنانچہ انہوں نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی سے جواب طلب کرلیا کہ یہ کون سی چُودکی ہے جس کے تحت تم نے 26 ارب منافع کا اعلان کردیا؟
پی آئی اے ہولڈنگ گروپ کی دوڑیں لگ گئیں، ہنگامی طور پر وضاحتی لیٹر جاری کرنا پڑ گیا کہ یہ منافع اس پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے نہیں کمایا جو سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ ہے، بلکہ اس کی ایک سبسڈری کمپنی پی آئی اے نے کمایا ہے جو پچھلے مئی 2024 میں قائم کی گئی، اور اس کے 300 ارب کے واجب الادا قرضے ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کرکے اس نئی کمپنی کو صاف سلیٹ کے ساتھ شروع کردیا گیا۔
یہ 26 ارب منافع اس لئے آیا کیونکہ سارا خسارہ ہولڈنگ کمپنی کے کھاتے میں ڈالا گیا۔
اندازہ لگائیں وزیردفاع سے لے کر وزیراطلاعات تک، پی ٹی وی سے لے کر پرائیویٹ چینل پر بیٹھے ہر صحافی تک، سب کے سب بے شرمی سے جھوٹ بولتے رہے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ان کے مخاطب پٹواری جاہل ہیں، انہیں حقیقت کا پتہ نہیں چلے گا اور رہی بات انصافیوں کی، تو ان کی پرواہ ہی نہیں کیونکہ انصافی پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ یہ سارے م ک ل کرپٹ اور جھوٹے ہیں!!!

12/04/2025

پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں بہت بڑی ریلی جی ٹی روڈ پر نکل آئی ہے

پنجاب نکلے گا تو عمران خان نکلے گا

11/04/2025

‏اب ہمارے نہیں تمھارے ڈرنے کا وقت شروع ہو گیا ہے، اب جب عمران خان کال دے گا تو پھر ہم D chowk کی جانب رخ کریں گے،

کیا آپ نکلو گے ؟

نوجوانوں کا جنون و جذبہ چیک کریں

11/04/2025

ہنسنا سختی سے منع ہے
اگر ہنسی آرہی ہے تو وضو کے بغیر ہنسنا گناہ ہے احتیاط لازم ہے، چھوٹی سی غلطی جہنم کا راستہ دکھا سکتی ہے

10/04/2025

‏کوئی بل کوئی ایجنڈا اس وقت تک پاس نہیں ہو گا جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے ‏ ‏ملک عدیل اقبال کی طرح خیبرپختونخوا اسمبلی میں موجود ہر رکن کی آواز ایسی ہی ابھرنی چاہیے🔥🔥‏

10/04/2025

انتہای اہم

سلمان اکرم راجہ نے خاموشی توڑ دی۔
سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت کو حکم دیا گیا ہے کہ اگلے اتنے دنوں میں مائنز اینڈ منرل بل کو پاس کراؤ ۔

علی امین صاحب کو اب جواب دینا بنتا ہے،علیمہ خان بھی کہہ چکی ہیں عمران خان کی رہائی تک بل کو موخر کیا جائے ۔

10/04/2025

خان کے بعد میرا آرڈر چلتا ہے،پوری پارٹی مجھے وضاحت دے۔بیرسٹر گوہر۔
گوہر صاحب آپکا آرڈر نہیں چلتا بلکہ آپ کو خان نے قائم مقام چئیرمین بنایا ہے تاکہ آپ عمران خان کی پالیسیوں کو لے کر چلیں۔
آپ جیتے بھی عمران خان کے نام پر ہیں۔
یہ اتنا تیز لب و لہجہ تو بتا رہا ہے کہ آپ پارٹی میں اپنے عہدے کو کافی انجوائے کر رہے ہیں۔
عمران خان سے آپ نے ملاقات کی کل کوئی بیان دیا آپ نے اس پر؟

10/04/2025

ضلع مہمند شہر ناپرسان
ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ میں محکمہ ذراعت کے دفتر میں کروڑوں روپوں کی مشینریاں خواراک خاک ہورہی ہے ۔
اگر ناکارہ ہے تو نیلام کر کے نئی مشینریاں خریدیجائے اگر کار امد ہے تو یہ عوام کے خدمات کے لئے کیوں دستیاب نہیں ہے ؟

فاتح غزوہ ہند نے جس طرح نعرے مار کر سلمان اکرم راجہ بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور سے خان کی رہائی کا مطالبہ کیا مجھے فلمسٹار ر...
10/04/2025

فاتح غزوہ ہند نے جس طرح نعرے مار کر سلمان اکرم راجہ بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور سے خان کی رہائی کا مطالبہ کیا مجھے فلمسٹار رنگیلا کی ایک فلم کا ڈائیلاگ یاد آگیا
۔
رنگیلا ایک فلم میں فیکٹری کا مالک تھا ایک دن فیکٹری کا وزٹ کرنے گیا منیجر نے سٹاف کی ملاقات کرائی
۔
سٹاف لائن میں کھڑے ہیں رنگیلا ایک ایک سے ہاتھ ملاتا ہے اور پرفارمنس پوچھتا ہے۔
۔
سب سے پہلی ایک خوبصورت خاتون سے رنگیلا نے ہاتھ ملایا خوبصورتی دیکھ کر منیجر کو مخاطب کرکے کہنے لگا
۔
" منیجر رخسانہ کے پانچ سو بڑھا دو"
۔
رنگیلا اسی طرح آگے بڑھتا گیا منیجر سٹاف سے ملاقات کراتا گیا جس کی پرفارمنس سے خوش ہوتا تو منیجر کو مخاطب کرکے کہتا
۔
رخسانہ کے پانچ سو بڑھا دو
۔
پرفارمنس کسی اور کا اچھا پانچ سو رخسانہ کے بڑھائے جاتے رہے
۔
خان صاحب کو قید جس نے رکھا ہوا ہے ان کا نام لینے سے غزوہ ہند کے سالار کا وضو ٹوٹتا ہے رہائی کا مطالبہ وہ علی امین سلمان اکرم اور بیرسٹر گوہر سے کررہا ہے۔ یعنی رخسانہ کے پانچ سے اور بڑھا دو

Address

Rawalpindi West Ridge
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Faisal Halimzai PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share