قاری محمد وقاص واصفی

قاری محمد وقاص واصفی میری خوبی پہ رھتے ھیں یہاں اھل زباں خاموش
میرے عیبوں کا?

13/08/2025
09/08/2025
08/08/2025

COME BACK
انشاءاللہ بہت عرصے بعد قاری محمد وقاص واصفی کی آواز میں نئی پیشکش
دعا کریں اور تیار رہیں

08/08/2025
شہادتِ عثمان غنی رضی اللہ عنہحضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رسولِ اکرم ﷺ کے داماد، عشرہ مبشرہ میں شامل، اور تیسرے خلیفہ...
13/06/2025

شہادتِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رسولِ اکرم ﷺ کے داماد، عشرہ مبشرہ میں شامل، اور تیسرے خلیفہ راشد تھے۔ آپ کا شمار ان جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے جنہوں نے اسلام کی ابتدا ہی میں دین حق کو قبول کیا۔ آپ کو ’’ذوالنورین‘‘ کا لقب ملا کیونکہ آپ نے نبی کریم ﷺ کی دو صاحبزادیوں سے نکاح کیا۔

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں اسلامی سلطنت بہت وسعت اختیار کر چکی تھی۔ آپ نے قرآن مجید کو ایک رسم الخط میں جمع کروایا تاکہ امت میں وحدت برقرار رہے۔ آپ کا دور امن، عدل، اور علم کا دور تھا، مگر وقت کے ساتھ کچھ منافقین اور فتنہ پرست عناصر نے آپ کے خلاف سازشیں شروع کر دیں۔ ان فتنہ پردازوں نے مدینہ کا محاصرہ کیا، اور 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو جبکہ آپ قرآن کی تلاوت فرما رہے تھے، نہایت بے دردی سے آپ کو شہید کر دیا گیا۔

آپ کی شہادت نے امت مسلمہ کو ایک عظیم صدمہ پہنچایا اور یہ واقعہ اسلامی تاریخ میں ایک دردناک باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

13/05/2025

پاکستان ذندہ آباد


دشمن ڈرون اس لئے بھیج رہا ہے کہ ہمارے دفاعی سسٹم ڈیفینس سسٹم کو جان سکے اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکے  ، اس لئے ہما...
08/05/2025

دشمن ڈرون اس لئے بھیج رہا ہے کہ ہمارے دفاعی سسٹم ڈیفینس سسٹم کو جان سکے اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکے ، اس لئے ہمارے دفاعی محافظ انکی اس منافقانہ چال کو سمجھ کر انہیں پرانے طریقے سے مار گرا رہے ہیں
#قاری

Address

Isalamabad
Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قاری محمد وقاص واصفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share