SAMI My new account �
every one support me �

‏سری لنکا اپنی معیشت کے لیے قربانی دے گا؟ کیا سری لنکا پاکستان کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کی معیشت کے لیے کوئی بڑا فیصلہ ...
28/02/2026

‏سری لنکا اپنی معیشت کے لیے قربانی دے گا؟
کیا سری لنکا پاکستان کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کی معیشت کے لیے کوئی بڑا فیصلہ کرے گا؟ اگر آج پاکستان کوالیفائی نہ کر سکا تو باقی ورلڈ کپ مکمل طور پر بھارت منتقل ہو جائے گا لیکن اگر آج سری لنکا پاکستان سے بڑے مارجن سے ہار جائے تو کم از کم ایک سیمی فائنل سری لنکا میں ہوگا، اور ممکن ہے وہ سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت ہو . ایسی صورت میں سری لنکا بطور ملک اپنی کمزور معیشت کو بڑا فائدہ پہنچا سکتا ہے .ویسے بھی جس طرح کی کرکٹ سری لنکا نے اس ٹورنامنٹ میں کھیلی ہے اگر وہ جان بوجھ کر بھی ہار جائے تو کسی کو شک نہیں ہوگا کرکٹ میں تو آپ نے ملک کے لگوا دیئے ۔اِدھر کُچھ سوچ لو ۔سوال صرف یہ ہے کہ کیا قومی مفاد کھیل سے بڑا
ہو سکتا ہے؟
‎ ‎ ‎

‏احمد شہزاد صاحب جب جیونیوز پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ انہیں بابر اعظم کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے کیونکہ ان کے اعداد و شمار ...
27/02/2026

‏احمد شہزاد صاحب جب جیونیوز پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ انہیں بابر اعظم کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے کیونکہ ان کے اعداد و شمار اچھے نہیں لگتے، اور اس کی وجہ وہ یو اے ای میں زیادہ کرکٹ کھیلنا بتاتے ہیں — تو لوگوں نے ان کے اعداد و شمار میں سے بھی یو اے ای کے میچز نکال کر دیکھ لیے۔
یو اے ای کو ہٹا کر ان کے اعداد و شمار کچھ یوں بنتے ہیں:
📊 میچز: 47
🏏 رنز: 1275
📈 اوسط: 28
⚡ اسٹرائیک ریٹ: 120
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر بابر کے صرف یو اے ای والے اعداد و شمار بھی دیکھ لیے جائیں تو وہ بھی احمد شہزاد کے “یو اے ای کے بغیر” نمبرز سے بہتر نظر آتے ہیں۔ اس لیے جبری طور پر خود کو کسی کے ساتھ موازنہ کرنے کے بجائے کارکردگی کو میدان میں ثابت کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عوام بابر سے اس لیے مایوس نہیں کہ وہ کسی اور کے معیار کا مقابلہ نہیں کر پا رہے، بلکہ اس لیے کہ وہ خود اپنے مقرر کردہ معیار اور توقعات کے مطابق مستقل کارکردگی نہیں دکھا پا رہے۔

Umar Akmal Instagram story
26/02/2026

Umar Akmal Instagram story

26/02/2026
‏پاکستانی اسپیڈ اسٹار احسان اللہ نے زبردست بیان دے کر سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی! احسان اللہ کا کہنا ہے:> “اگر شاہین شاہ ...
26/02/2026

‏پاکستانی اسپیڈ اسٹار احسان اللہ نے زبردست بیان دے کر سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی!
احسان اللہ کا کہنا ہے:
> “اگر شاہین شاہ فریدی انگلینڈ کے خلاف میچ سے پہلے مجھ سے صرف دو منٹ بھی واٹس ایپ پر بات کر لیتے، تو میں انہیں بتا دیتا کہ ہیری بروک کو کیسے آؤٹ کرنا ہے!
احسان اللہ نے مزید کہا:
> “میں نے پہلے ابھیشیک شرما کے بارے میں کہا تھا کہ میں اسے تین گیندوں میں آؤٹ کروں گا، اور آج دیکھ لو! ہر بولر اسے دو تین گیندوں میں پویلین بھیج رہا ہے!
‎ ‎ ‎

PAKISTAN NEEDS 148 RUNS TO WIN THE FIRST GAME OF T20 WC 2026. 🇵🇰🏆
07/02/2026

PAKISTAN NEEDS 148 RUNS TO WIN THE FIRST GAME OF T20 WC 2026. 🇵🇰🏆

15/12/2025

14/12/2025

Good Luck Bobby For Today Match_____"/..👀🥵🔥

Ye ma kia dekh taha hun🤣🤣
28/11/2025

Ye ma kia dekh taha hun🤣🤣

21/11/2025

BABAR AZAM 👑❣️

21/11/2025

Address

02
Rawalpindi West Ridge
00666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share