14/11/2025
آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 18 واں یوم تاسیس پوری قوم بلخصوص اس ملک کے طلبہ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
آئ ایس ایف میری سیاسی نرسری ہے جس نے مجھے بطور ایک سیاسی ورکر کے پہچان دی مجھے میدان سیاست میں بہت کچھ سکھایا مجھے ایک نظریہ دیا اور اس موقع پر میں اپنے سیاست کے مرشد سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اس پاک وطن کو باہمت با صلاحیت با وقار نڈر اور صالح قیادت فراہم کرتی رہے
منجانب ۔۔۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن