Balla jee

Balla jee funny video creator vilog dakhny kaliya hamy follow Kary like comment or share to lazmi Kary

20/06/2025

بنگلہ دیشی ہم سے الگ نہ ہوتے تو وہ بھی آج مفت 2 جی بی ڈیٹا اور مفت دو سو منٹ حاصل کرکے انجوائے کر رہے ہوتے
😎

20/06/2025

بیوی: میرے فون میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کر رہے
شوہر : کیا یہ تو فون میں ہوتے ہی نہیں 🤔
بیوی: رکو میں انگلش میں لکھ کر بتاتی ہوں
Camera,Gmail

20/06/2025

اگر صبح دس بجے تک آپ کو آپکے parents سونے دیتے ہیں تو یا تو اپ کی salary اچھی ہے
یا ان کو آپ سے کوئی امید نہیں ہے

20/06/2025

پیسہ ہم بھی اڑا سکتے ہیں 😼
مگر ہونا بھی تو چاہئے😀 🤣

19/06/2025

*‏لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے**💞🥰💫
**لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں۔**🦅🥹🍁

19/06/2025

*🚨🪀
اسرائیلی سٹاک ایکسچینج بیٹھ نہیں گئی بلکہ تباہ ہو گی ہے*
*الحمدللہ*

19/06/2025

انسان نہیں بولتا، اس کے دن بولتے ہیں
اور جب دن ٹھیک نا ہو تو انسان لاکھ بولے ، کوئی نہیں سنتا

19/06/2025

Nawa shugal 😅

18/06/2025

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں
تیرے اجڑنے کی خوشی زیادہ ہے
اس ر ا ئ ی ل👉

یوٹیوب چینل پر آج 13.793 فالورز مکمل ہو گئے ہیں اگر آپ نے یوٹیوب سبسکرائب نہیں کیا ہے تو براہ کرم ابھی سبسکرائب کر لیں۔
15/06/2025

یوٹیوب چینل پر آج 13.793 فالورز مکمل ہو گئے ہیں اگر آپ نے یوٹیوب سبسکرائب نہیں کیا ہے تو براہ کرم ابھی سبسکرائب کر لیں۔

13/06/2025

یا اللہ
ایران کو کفار پر بھاری فتح دے
آمین✍️🤲🏻

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balla jee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share