CCD Police unofficial

CCD Police unofficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CCD Police unofficial, Digital creator, Rawalpindi West Ridge.

Crime Control Department
90 days Clean Pakistan
پاکستان بھر سے
ڈکیت چور منشیات فروشوں کا صفایا
( Note this is not Official CCD Page)
Fan Page we Love CCD department

معروف کامیڈین لکی ڈیر 😭
30/09/2025

معروف کامیڈین لکی ڈیر 😭

30/09/2025

Share
خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم "اپنے ہی ہتھیار" کا نشانہ بن گیا 😳🔫

ملزم اسلم نے نیفے میں پستول لگایا ہوا تھا، سی سی ڈی اہلکار نے پکڑنے کی کوشش کی 👮‍♂️👉
اسلم نے پستول ٹانگوں کے درمیان دبا دیا 😬
کش مکش میں اچانک بوم 💥 … گولی چل گئی اور سیدھی جا لگی "نازک حصے" پر 🙈

یوں کہنا بجا ہوگا کہ:
"جرم کی راہ… سیدھی انجام کی طرف لے جاتی ہے" 🚔⚖️


#سیالکوٹ #انصاف

21/07/2025
پیرمحل: CCD کی کارروائی، بدمعاشوں کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" اور معافی کی ویڈیو وائرلپیرمحل میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) ن...
21/07/2025

پیرمحل: CCD کی کارروائی، بدمعاشوں کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" اور معافی کی ویڈیو وائرل

پیرمحل میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے علاقے کے دو بدنام زمانہ بدمعاشوں، شاہد بدو اور مبشر کھرل عرف مبشری، کا مبینہ طور پر "سافٹ ویئر اپڈیٹ" کر دیا۔ اس کارروائی کے بعد دونوں افراد کی ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئیں، جن میں انہیں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے اور آئندہ جرائم سے باز رہنے کا وعدہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

CCD حکام کے مطابق، شاہد بدو اور مبشر کھرل کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، جس پر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے، اور تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ دونوں افراد طویل عرصے سے علاقے میں خوف و ہراس، جھگڑوں اور بدامنی کا باعث بنے ہوئے تھے۔ ان کی وجہ سے لوگ سخت پریشان اور غیر محفوظ محسوس کرتے تھے۔ CCD کی اس بروقت اور بھرپور کارروائی کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے اور علاقے میں اطمینان کی فضا قائم ہوئی ہے۔

یہ کارروائی CCD کی جانب سے جرائم کے خاتمے اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#پیرمحل



#شاہدبدو

#مبشرکھرل




















































15/07/2025

I got over 400 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/07/2025

راولپنڈی بازار میں خریداری کیلے آیا شہری دل کا دورہ پرنے سے انتقال کر گیا،جبکہ موقع پر موجود نامعلوم شخض نے موبائل فون چوری کر لیا،مرحوم کی شناخت امجد کے نام سے ہوئی راولپنڈی برف خانہ کا رہائشی بتایاجاتا ہے اور کچھ دن قبل سعودی عرب سے دو ماہ کی چھٹی پر پاکستان آیا تھاآج ٹینچ بھاٹہ بازار میں موٹرسائیکل پر کچھ خریدی کیلے آیاتو پنجاب سلک ہاوس کے سامنے اچانک ہارٹ اٹیک ہوگیا۔ جو جان لیوا ثابت ہواجبکہ موقع پر موجود کسی نامعلوم شخص نے مرحوم کا موبائل فون چوری کر لیاتاہم شہری کے شناختی کارڈ کے زریعے اسکے لواحقین سے رابطہ کیا گیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

وائرل چاچا Chacha ya maryam nawaz    #چاچا
13/07/2025

وائرل چاچا
Chacha ya maryam nawaz
#چاچا

*بوریوالا ۔ تھانہ ساہوکا کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 54 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت ہلاک* بوریوالا ۔ 3 کس نامعلوم ملزمان...
13/07/2025

*بوریوالا ۔ تھانہ ساہوکا کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 54 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت ہلاک*

بوریوالا ۔ 3 کس نامعلوم ملزمان بسواری موٹر سائیکل کو ناکہ بندی پوائنٹ پل 297 ای بی کے قریب روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں ناکہ بندی توڑ کر فائرنگ شروع کردی

بوریوالا ۔ پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی

بوریوالا ۔ پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی

بوریوالا ۔ فائرنگ کے تبادلہ کے ایک نامعلوم ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

بوریوالا۔ ہلاک ملزم کے دونوں ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بسواری موٹر سائیکل بجانب عمر پور بنگلہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

بوریوالا ۔پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضہ سے پسٹل قبضہ پولیس میں لے لیا

بوریوالا ۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت بعد میں ظفر اقبال سکنہ فتح پور چشتیاں سے ہوئی

بوریوالا ۔ ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی ، رابری، قتل جیسے 54 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا

بوریوالا ۔ ایس ایچ او ساہوکا راو یاسر نواز نے ہلاک ملزم کی نعش کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے

12/07/2025

Viral chacha 😬😜 Software Changed
Funny Video watch till end
چاچا کا سافٹ ویئر اپڈیٹ چاچا کی گالیاں سنو 🤣
#چاچا

12/07/2025

چاچا جی کا سافٹ ویئر کیسے اپڈیٹ ہوا سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں ورنہ کسی بھی وقت اپ کو سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو سکتا ہے

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCD Police unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share