Irfan Insight

Irfan Insight � Spreading positivity & motivation
� Short videos that inspire & entertain

خوبصورت گفتگو دلوں کو فتح کرنے کی پہلی سیڑھی ہے۔ انسان کا دل کتنا ہی صاف کیوں نہ ہو، دنیا سب سے پہلے اس کا لہجہ دیکھتی ہ...
14/06/2026

خوبصورت گفتگو دلوں کو فتح کرنے کی پہلی سیڑھی ہے۔ انسان کا دل کتنا ہی صاف کیوں نہ ہو، دنیا سب سے پہلے اس کا لہجہ دیکھتی ہے۔ اگر زبان میں مٹھاس اور تہذیب نہ ہو، تو دل کی سچائی پسِ پشت چلی جاتی ہے۔

*"مسکراتے رہو کیونکہ غم بہت ہیں، دوسروں کو تسلی دو کیونکہ زمانہ سخت ہے، اور اچھے اثرات چھوڑو کیونکہ تم نے ایک دن چلے جان...
13/06/2026

*"مسکراتے رہو کیونکہ غم بہت ہیں، دوسروں کو تسلی دو کیونکہ زمانہ سخت ہے، اور اچھے اثرات چھوڑو کیونکہ تم نے ایک دن چلے جانا ہے، شاید قیامت کے دن تمہاری ٹوٹی ہوئی امیدیں پوری کر دی جائیں۔"♥️🌸🍃🤌🏻*

Jo tumy abadat se b na mely .......... ❤️
11/06/2026

Jo tumy abadat se b na mely .......... ❤️

بے غیرت vs غیرت 💯
10/06/2026

بے غیرت vs غیرت 💯

*غصے میں بھی الفاظ کا چناؤ ، ایسا ہونا چاہئے ، کہ کل جب غصہ اترے ، تو خود کی نظروں میں کبھی بھی شرمندہ نہ ہونا پڑے*۔ 💯👍 ...
10/06/2026

*غصے میں بھی الفاظ کا چناؤ ، ایسا ہونا چاہئے ، کہ کل جب غصہ اترے ، تو خود کی نظروں میں کبھی بھی شرمندہ نہ ہونا پڑے*۔ 💯👍

Sadqa ikhlaas se diya kro ☝️
10/06/2026

Sadqa ikhlaas se diya kro ☝️

*کوئی مجھے ثبوتوں کے*ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان نہیں بدلتا تو میں ہر ثبوت کے ٹکرے کر کے کہوں گا کہ *"انسان سے زیاد...
09/06/2026

*کوئی مجھے ثبوتوں کے*
ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان نہیں بدلتا تو میں ہر ثبوت کے ٹکرے کر کے کہوں گا کہ *"انسان سے زیادہ بدلنے والی"* چیز اس دنیا میں کوئی نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی
`محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو`

The result of your role.
09/06/2026

The result of your role.

*اتنا دور جا کر حاجی بن سکتے ہیں تو ایک دوسرے کے قریب رہ کر انسان کیوں نہیں بن سکتے*💯😢 ゚viralシfypシ゚
09/06/2026

*اتنا دور جا کر حاجی بن سکتے ہیں تو ایک دوسرے کے قریب رہ کر انسان کیوں نہیں بن سکتے*💯😢
゚viralシfypシ゚

*🪷کوئی بھلا کتنا ہی دولت مند یا پڑھا لکھا کیوں نہ ہوں* *اگر وہ کسی سے مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے*.اور مکافاتِ عمل کی تیاری...
08/06/2026

*🪷کوئی بھلا کتنا ہی دولت مند یا پڑھا لکھا کیوں نہ ہوں*
*اگر وہ کسی سے مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے*.
اور مکافاتِ عمل کی تیاری پکڑے۔
*🪷دھوکہ دینے والا شخص اک دن ایسی گہری کھائی میں منہ کے بل گرتا ہے جہاں سے نکلنا مشکل ترین ہو جاتا ہے۔اور وہ دنیا میں اک تماشہ بن کر رہ جاتا ہے*

*🪷اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ۔*
`بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے`

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share