Ikram Malik v Logs

Ikram Malik v Logs Guiding people for visa immigration policies and shedding light on current political affairs, Social Worker 'Creator,

08/03/2025
08/03/2025

UK Visit visa available '
On Done base'
Bank statement required '

03/03/2025

پاکستان سے باہر جانے والے نئی مشکلات کا شکار ہو گے ئیں۔
تمام ٹریول ڈاکومنٹس ہونے کے باوجود روک لیا جاتا ہے۔
حکومت کو اس مسلعہ کی جانب توجہ دینی چائیے۔

14/01/2025

سعودی عرب والوں نے تبلیغی جماعت پر پابندی کیوں لگایئ-
جنت جانے کا دروازہ بند کرلیا -

19/11/2024

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 25 تا 26 نومبر تمام شادی ہال بند ہونگے-آئندہ کی تاریخ کا انحصار حالات پر منحصر ہو گا-

15/11/2024

‏جرمن فلاسفر نطشے نے کہا تھا " مذہبی لوگوں نے قوموں کو حقیقت کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار کے راستے ڈال دیا لوگ اب دعاؤں اور عبادات کو دنیا کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں۔

15/11/2024

میں مستقبل میں دو ریاستیں بنتی دیکھ رہا ہوں ،ایک میں ڈالر 280 روپے کا،جبکہ دوسری میں 86 روپے کا،
خطبہ آلہ آباد۔

15/11/2024

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:

‏“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-

‏ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، اپنے حقوق کے لیے اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے تو آپ کے پاس اس بوگس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-

‏24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے-“

14/11/2024

PIA Privatization-

کینڈا نے ویزا لمٹ پاسپورٹ ایکسپائری سے کم کر کے'15 اور 30 دن سے 6 ماہ کر دی_
14/11/2024

کینڈا نے ویزا لمٹ پاسپورٹ ایکسپائری سے کم کر کے'15 اور 30 دن سے 6 ماہ کر دی_

Address

Rawalpindi

Telephone

+923331547199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Malik v Logs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikram Malik v Logs:

Share