Pothwar News

Pothwar News Pothwar News

28/05/2025

Dog for sale full active and agreesive age 5 month contact inbox....

31/03/2025

Eid Mubarak For all Muslim Community💫✨

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ساگری کے باہر صفائی کی صورتحال۔
14/03/2025

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ساگری کے باہر صفائی کی صورتحال۔

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے میں کلرسیداں کے گاؤں ڈریال سے تعلق رکھنے والا ثاقب لطیف شہید۔Saqib Latif, a resident ...
13/03/2025

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے میں کلرسیداں کے گاؤں ڈریال سے تعلق رکھنے والا ثاقب لطیف شہید۔
Saqib Latif, a resident of Daryal village in Kallar Syedan, was martyred in the terrorist attack on the Jaffar Express.

12/03/2025

کلرسیدں سرکار حق خطیب کے مریدوں اور مقامی لوگوں کا آپس میں تصادم پر تشدد ڈانڈے اور چاقو سے متعدد افراد کو زخمی کر ڈالا زخمیوں کو 1122 نے ٹی ایچ کیو کلرسیداں منتقل کر دیا گیا ہے

10/03/2025

18/12/2024

صاحب دھمیال والے ماسٹر چوہدری عبدلحمید صاحب کے چھوٹے بھائی اور چوہدری سجاد صاحب کے چچا اور چوہدری کاشف نوید کے والد صاحب چوہدری نوید اختر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 2024-12-19دن 2:00 بجے صاحب دھمیال میں ادا کی جائے گی
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

پنجاب!لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ.کوئی سکول 8:45 سے پہلے نہیں کھولا جائ...
18/11/2024

پنجاب!
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ.
کوئی سکول 8:45 سے پہلے نہیں کھولا جائے گا۔ اور چھٹی کا شیڈول ہر کلاس کا الگ ہو گا۔ تاکہ ٹریفک ہجوم سے بچا جا سکے۔ ماسک کا پہننا ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے۔

*ائیر کوالٹی انڈکس بہتر ہونے کی وجہ سے راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکولز کل 2024-11-19 سے کھولنے کا حکم۔ محکمہ ماحولیات حکومت...
18/11/2024

*ائیر کوالٹی انڈکس بہتر ہونے کی وجہ سے راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکولز کل 2024-11-19 سے کھولنے کا حکم۔ محکمہ ماحولیات حکومتِ پنجاب*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share