NOORツ

NOORツ “If You Are Born Poor It’s Not Your Mistake, But If You Die Poor Its Your Mistake.”

13/09/2025

قانونی نوٹس / کالم تحریر: نادیہ ملک یہ نوٹس / کالم ایک سنجیدہ قانونی مؤقف کے طور پر لکھا جا رہا ہے۔

میں نادیہ ملک، یہ واضح کرتی ہوں کہ حالیہ دنوں میں Anu Sudozai نے میری ایک ہلکی پھلکی (مزاحیہ) پوسٹ کے بعد بار بار سوشل میڈیا پر میرے خلاف ہتک آمیز اور ہراسانی پر مبنی کمنٹس کیے اور حدود سے تجاوز کیا۔ میں نے متعدد بار زبانی و تحریری طور پر تنبیہ کی، لیکن باوجود اس کے یہ عمل جاری رہا۔

پاکستان میں نافذ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (PECA) کے تحت کسی شخص کی آن لائن کردار کشی، بدتمیزی، ہراسانی اور غلط الزامات سنگین جرم ہیں۔ اس ایکٹ کے تحت قابلِ سزا دفعات موجود ہیں اور سائبر کرائم ونگ ان پر کارروائی کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہے۔

میں نے Anu Sudozai کے تمام کمنٹس اور مواد کے اسکرین شاٹس محفوظ کر لیے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر متعلقہ اداروں کو فراہم کیے جا سکیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کسی کو یہ اجازت نہیں دیتے کہ وہ بغیر ثبوت یا اجازت کے کسی کی عزتِ نفس یا پرائیویسی کو نقصان پہنچائے۔

مزید وضاحت:
• جس مواد میں کسی تیسرے شخص کی تصویر یا نام استعمال کیا گیا ہے، وہ مکمل اجازت اور آگاہی کے ساتھ ہے۔
• کرن چوہدری مجھے ذاتی طور پر جانتی ہیں اور ان کی تصاویر ان کی مکمل اجازت کے ساتھ پوسٹ کی جاتی ہیں۔
• میں نے ایسا کوئی غیر قانونی عمل نہیں کیا جو PECA ایکٹ یا کسی دوسرے قانون کی خلاف ورزی میں آتا ہو۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں نے قانون توڑا ہے تو وہ خود بھی متعلقہ فورم پر رجوع کر سکتا ہے۔

یہ نوٹس Anu Sudozai اور دیگر افراد کے لیے حتمی وارننگ ہے کہ وہ فوری طور پر ہراسانی، کردار کشی اور بدتمیزی پر مبنی مواد ہٹا کر تحریری معافی مانگیں، بصورتِ دیگر میں قانون کے مطابق پاکستان کے متعلقہ اداروں، بشمول FIA سائبر کرائم ونگ، سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہوں۔

عوام الناس اور سوشل میڈیا صارفین کو یاد دہانی کرانا چاہتی ہوں کہ:
• فائر وال، سائبر کرائم اور پیکا ایکٹ جیسے قوانین کسی کی حفاظت کے لیے ہیں اور ان کے تحت قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
• سوشل میڈیا مذاق یا آسان پلیٹ فارم نہیں کہ کسی کو بھی کچھ بھی کہا جائے۔ ہر بات اور ہر حرکت کا قانونی ریکارڈ تیار کیا جا سکتا ہے۔

یہ میرا آخری تحریری جواب ہے۔ آئندہ میں غیر ضروری گفتگو میں نہیں پڑوں گی بلکہ مناسب وقت پر متعلقہ اداروں کے ذریعے کارروائی کروں گی۔

ماشاءاللّٰه ہمارے خاندان کی پہلی وکیل 😍 طیبہ نذیر کو L.L.B کی ڈگری لینے پر مبارک باد ❤️
12/09/2025

ماشاءاللّٰه ہمارے خاندان کی پہلی وکیل 😍 طیبہ نذیر کو L.L.B کی ڈگری لینے پر مبارک باد ❤️

12/09/2025

اسلام و علیکم مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ، جب میں نے چند TikTokrs کی تصاویر اپنی تصویر کے ساتھ edit کر کے Upload کی،تو اس پر شدید ردِعمل سامنے آیا،یہی لوگ رات بھر Tiktok پر live آ کر مختلف لڑکیوں سے گفتگو کرتے ہیں،مگر اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوتا،لیکن جب میں نے ان کی تصاویر edit کر کے اپ لوڈ کیں،تو وہی لوگ اور ان کے فالورز اچانک عزت کے علمبردار بن گئے،اور مجھ پر تنقید شروع کر دی،میں مانتی ہوں کہ ہر شخص کی عزت محترم ہے،لیکن سوال یہ ہے کہ جب یہ لوگ خود سوشل میڈیا پر ایسے کام کرتے ہیں،تو اس وقت آپ لوگ ان کو کیوں نہیں روکتے ،میرا مقصد کسی کی تذلیل کرنا نہیں تھا،بلکہ صرف اس دوہرے معیار کو سامنے لانا تھا،جو ہمارے معاشرے میں سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے موجود ہے،ہم سب کو سوشل میڈیا پر اپنی حدود اور ذمہ داریاں سمجھنی چاہئیں دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے،تاکہ معاشرے میں انصاف اور بہتری قائم ہو سکے،
تحریر: سنئیر صحافی نادیہ ملک

آج بہت پریشان ہوں پتہ نہیں کیوں 😔
11/09/2025

آج بہت پریشان ہوں پتہ نہیں کیوں 😔

11/09/2025

مظفرآباد کے ایک گروپ میں پوسٹ کی تو ایک کمنٹ آیا آپ ہجیرہ کی ہیں ہجیرہ کے گروپ میں ہی پوسٹ کریں وہاں لوگ آپ کو جانتے ہیں یہاں کوئی نہیں جانتا۔۔ اس مظفرابادی کو کہنا چاہوں گی مجھے مظفراباد ہی نہیں پاکستان میں بھی لوگ جانتے ہیں میں ایک صحافی ہوں اور مجھے پورا کشمیر جانتا ہے اس کے علاوہ میں نے لاہور میں صحافت کی ہے وہاں لوگ جانتے ہیں یہی نہیں سعودی دبی اور قطر میں ہمارے رشتے دار ملازمت کرتے ہیں وہاں تک وہ بھی مجھے جانتے ہیں اوکے اس لیے پلیز تھوڑا سا خیال کیا کرو کہ ایک سنئیر صحافی کی پوسٹ پر سوچ سمجھ کر کمٹ کیا کرو پلیز ۔۔۔
تحریر سنئیر صحافی نادیہ ملک

Address

Rawalakot Azad Kashmir
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOORツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share