Haqeeqat News

Haqeeqat News حقیقت نیوز (Haqeeqat News)

سچ کی آواز، عوام تک ۔

حقیقت نیوز | راولپنڈیرپورٹر: زبیر کمبوہ تھانہ صادق آباد پولیس کی بروقت کارروائی، لاپتہ بچہ بحفاظت بازیاب، ملزم گرفتارراو...
04/08/2026

حقیقت نیوز | راولپنڈی
رپورٹر: زبیر کمبوہ

تھانہ صادق آباد پولیس کی بروقت کارروائی، لاپتہ بچہ بحفاظت بازیاب، ملزم گرفتار
راولپنڈی کے علاقے علی آباد سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کو تھانہ صادق آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بازیاب کر لیا۔ پولیس نے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن اور تفتیش کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق بچے کے اغوا کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جا سکے۔ اس کامیاب کارروائی میں عوام کے تعاون نے بھی اہم کردار ادا کیا، جس پر پولیس نے شہریوں کا شکریہ ادا کیا۔
اہلِ علاقہ نے بچے کی بحفاظت بازیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تھانہ صادق آباد پولیس کی فوری اور مؤثر کارروائی کو سراہا۔

Address

D 381 6th Road Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category