Local business KOTLI SATTIAN
Kotli Sattian is a tehsil (subdivision) of Rawalpindi District in the Punjab province of Pakistan.
Its name is derived from the mountain town of Kotli and the Satti tribe. This subdivision is geographically a part of Murree and Kahuta hills. It was declared a subdivision in 1990 by breaking up 40 villages out of both subdivisions
02/10/2024
ضلع راولپنڈی کے کل 207پرائمری سکولز کی نجکاری میں حلقہ 51-NA کے 161 سکولز شامل کرنے کا انکشاف ۔
77% سکولز کا مری کوٹلی ستیاں سے نجکاری میں شامل ۔
مری کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ ایک پہاڑی علاقہ ہے جہاں پر آبادی کی تناسب کا فارمولہ پورے پنجاب والا نہیں لگایا جا سکتا ۔
ان علاقوں میں NGOs ناتجربہ کار لوگوں کو کوآرڈینٹر مقرر کیا ۔جو مقامی طور گریجویٹس اساتذہ کو دس سے پندرہ ہزار تنخواہ پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ
پنجاب حکومت نے ماہانہ کم سے کم اجرت 37000 مقرر کی ہے ۔
نجکاری میں شامل اساتذہ کو وہاں سے ٹرانسفر کیا جا ہے گا ۔
ساتھ NGOs کو کچھ سکولز میں مقامی سطح پر سکول چلانے کا سٹاف نہ مل سکا ۔
عدم تحفظ ۔ سیکورٹی مسائل۔کم تنخواہ کی وجہ NGOs بھی پریشانی کا شکار ہیں ۔
گورنمنٹ مالی بچت کا سوچ رہی ہے اسکا انجام کیا ہوگا اس کے نتائج پر محکمہ تعلیم نے چپ سادھ لی ہے۔
05/09/2024
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ آج بدھ کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/378458-
Be the first to know and let us send you an email when Kotli Sattian News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.