
14/05/2025
کوڑے کے ڈرم میں
رزق ڈھونڈتا یہ ننھا بچہ
میں بھی ہو سکتا تھا
آپ بھی ہو سکتے تھے
کیا کھاتے پیتے گھروں میں پیدا ہونا ہمارا کمال ہے؟
کیا اچھے نصیب لے کر دُنیا میں آنا ہمارا کمال ہے؟
نہیں تو پھر یہ غرور کیسا، یہ ناشُکری یہ بے حسی کیسی؟
بانٹنا سیکھیں، سمیٹنا نہیں 😔😔