Model Village Manghot - گکھڑ فیملی

Model Village Manghot - گکھڑ فیملی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Model Village Manghot - گکھڑ فیملی, Rawalpindi.

شروع اپنے پرودگار کے پاک اور بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے یا اللّٰہ تیری عبادت کرتے ہے اور تجھ سے ہ...
17/10/2026

شروع اپنے پرودگار کے پاک اور بابرکت نام سے جو
بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
یا اللّٰہ تیری عبادت کرتے ہے اور
تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

HAPPY SUNDAY MORNING TOO EVERYONE 🩷
17/10/2026

HAPPY SUNDAY MORNING TOO EVERYONE 🩷

قابل شاہ کیانی ( سلطان قابل خان کیانی / سلطان کابل شاہ کیانی) کو سلطان زین خان کیانی بھی کہا جاتا تھا، اور سلطان قابل شا...
17/10/2026

قابل شاہ کیانی ( سلطان قابل خان کیانی / سلطان کابل شاہ کیانی) کو سلطان زین خان کیانی بھی کہا جاتا تھا، اور سلطان قابل شاہ کیانی (سلطان زین خان کیانی) سلطان رستم شاہ کیانی(سلطان رستم خان کیانی) کے بیٹے تھے۔سلطان قابل شاہ کیانی ( سلطان زین خان کیانی ) ایک مسلم حکمران اور تاریخی شخصیت تھے۔
سلطان قابل شاہ کیانی (سلطان قابل خان کیانی/سلطان زین خان کیانی/کابل شاہ کیانی) فوج کی کمانڈ کرنے کی مہارت میں بے مثال تھے۔ انہوں نے موجودہ افغانستان کے خطے لغمان اور کابل کا رخ کیا، وہاں کے پہاڑوں اور میدانوں کو عبور کرتے ہوئے فتوحات حاصل کیں، اور بالآخر پورے کابل پر اپنا کنٹرول قائم کر کے وہاں اپنا ہیڈکوارٹر قائم کیا۔
ان کا یہ ذکر غزنوی سلطنت کے بانی سلطان ناصر الدین سبکتگین کے دور سے قبل یا اس کے آس پاس کے تاریخی تسلسل میں آتا ہے۔
سلطان قابل شاہ کیانی (سلطان زین خان کیانی) کابل کے حاکم ہونے اور وہاں اقتدار سنبھالنے کی وجہ سے انہیں عرفِ عام میں کابل شاہ کیانی بھی کہا جاتا تھا۔
سلطان قابل شاہ کیانی (سلطان قابل خان کیانی/سلطان زین خان کیانی/کابل شاہ کیانی) کے بیٹے کا نام سلطان گکھڑ شاہ کیانی (جنہیں کیگوہر ثانی بھی کہا جاتا ہے) تھا۔ جب 977 عیسوی (367 ہجری) میں غزنوی سلطنت کے بانی سلطان ناصر الدین سبکتگین برسرِ اقتدار آئے تو کابل کی سرحدوں پر کیانی گکھڑ حکمرانوں اور غزنویوں کے درمیان معرکے ہوئے۔ بعد ازاں، 1001-1002 عیسوی کے دوران سلطان قابل شاہ کیانی کے بیٹے سلطان گکھڑ شاہ کیانی نے سلطان محمود غزنوی کا ساتھ دیا، جس پر سلطان محمود غزنوی نے انہیں شمالی ہند کے اہم راستے خطہ پوٹھوہار کی حکمرانی تفویض کر دی۔
سلطان گکھڑ شاہ کیانی (ابن سلطان قابل شاہ کیانی) کی نسبت سے یہ پوری نسل آگے چل کر برصغیر میں گکھڑ اور اپنے ایرانی و وسط ایشیائی پس منظر کی وجہ سے کیانی کہلائی۔
سلطان قابل شاہ کیانی (سلطان قابل خان کیانی/سلطان زین خان کیانی/کابل شاہ کیانی) جنہیں سلطان زین خان کیانی بھی کہا جاتا ہے، خطہ پوٹھوہار اور تاریخِ گکھڑ (کیانی) قبیلے کی ایک اہم تاریخی شخصیت ہیں۔ وہ اپنے خاندان کے پہلے حکمران تھے جنہوں نے کابل کے علاقے پر اپنی حکومت قائم کی۔

17/10/2026

صبر اور ظرف ہمیشہ مشکل وقت میں ہی پرکھا جاتا ہے

17/10/2026

زوال انسان کو نہیں گراتا، یہ صرف وہ پردے ہٹا دیتا ہے جنکے پیچھے سچ چھپا ہوتا ہے...!!

17/10/2026

مشکلات اور بےبسی کے لمحات میں دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی اور صبر سے ملتا ہے.

17/10/2026

بےبسی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے

🌹🌹Good Morning 🌹🌹Lovely❤ Friends👭👬
17/10/2026

🌹🌹Good Morning 🌹🌹Lovely❤ Friends👭👬

17/10/2026
🚨 موٹروے M-4 پر المناک حادثہ — نیند کی جھپکی جان لیوا ثابت ہوگئی!صبح سویرے موٹروے M-4 پر امین پور کے قریب ہائی روف وین آ...
17/10/2026

🚨 موٹروے M-4 پر المناک حادثہ — نیند کی جھپکی جان لیوا ثابت ہوگئی!

صبح سویرے موٹروے M-4 پر امین پور کے قریب ہائی روف وین آگے جانے والے ٹریلر سے پیچھے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ ڈرائیور کو نیند آنا بتائی جا رہی ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شوکت علی چنگیزی اور سیکٹر کمانڈر فراست علی بھنڈر جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ موٹروے پولیس نے ریسکیو 1122 کے تعاون سے زخمی کو منتقل کرنے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے۔

⚠️ ڈرائیور حضرات کے لیے اہم پیغام:

نیند کی حالت میں ڈرائیونگ آپ کی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ اگر دورانِ سفر نیند محسوس ہو تو گاڑی کسی محفوظ مقام پر روکیں اور مناسب آرام کے بعد ہی سفر جاری رکھیں۔

یاد رکھیں: چند منٹ کا آرام، پوری زندگی کی حفاظت بن سکتا ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور زخمی کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Model Village Manghot - گکھڑ فیملی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share