Gohar Tv

Gohar Tv main ye page apna YouTube channel ki promotion k lia hy yahn par ap ko wo sub video miln gi jo YouTu

27/11/2022



کیا گوگل پاکسان میں اپنی ساری سروسز بند کر رہا ؟ کیا یکم دسمبر سے پلے سٹور نہیں چلے گا ؟ کیا اب ہمیں فیس بک، وٹس ایپ، انسٹاگرام جیسی ایپس کے پیسے دینے ہوں گے؟ یہ ساری وہ باتیں ہیں جنہوں نے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ایک سنسی پھیلائی ہوئی ہے تو بھائیو اور بہنو ایسا کچھ بھی نہیں!!!

اصل میں ہم جیسے عام آدمیوں کا پالا صرف پلے سٹور کی فری سروسز سے پڑتا تھا، یعنی پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیا، فیس بُک ڈاون لوڈ کرلی، کوئی فری گیم ڈاؤن لوڈ کرلی۔ ان سارے کاموں کے لیے ہم اپنی جیب سے پلے سٹور کو کوئی پیسے نہیں دیتے۔ لیکن پلے سٹور کی کچھ ایپس اور سروسز ایسی ہیں جس کے لیے وہ پیسے چارج کرتے ہیں۔ ایسی ایپس کو خریدنے کے لیے ایک پاکستان میں بیٹھا آدمی کیسے پیمنٹ کرے ؟ اس کا ایک طریقہ direct carrier billing (DCB) کا تھا، اس طریقے میں آپ اپنی سم میں موجود بیلنس کو خرچ کرکے وہ ایپ خرید سکتے تھے، یعنی اگر کسی ایپ کی قیمت 100 روپے ہے، تو DCB کے ذریعے آپ کے موبائل بیلنس سے 100 روپے کٹ جاتے اور اپکو وہ ایپ مل جاتی۔ اس طرح جو آپکی telecompanies تھیں ، یعنی زونگ، جیز، ٹیلہ نار، یوفوں وغیرہ، یہ DCB کی مد میں ایک خاص عرصے کے بعد اس ایپ کمپنی کو DCB کے پیسے اکھٹے کر کے دے دیتیں۔

ایک عام آدمی تو ان paid apps کو استعمال نہیں کرتا لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہ بڑے کام کی ایپس ہیں جیسا کہ کچھ فری لانسرز کے لیے، اور یہ DCB صرف گوگل پلے سٹور پر استعمال نہیں ہوتا بلکہ ایمازون، نیٹ فلیکس، اور میٹا جیسی کمپنیاں بھی اس سروس کے ذریعے پاکستانیوں سے پیسے لے کر انہیں اپنی paid services دیتی تھیں۔ جیسا کہ اگر آپ نے فیس بک پر اپنے پراڈکٹ کی ایڈز چلانی ہیں، یا پھر یوٹیوب پر اپنے پراڈکٹ کی ایڈز چلانی ہیں تو آپ انہیں DCB کے ذریعے فیس دے کر یہ کام کروا سکتے تھے۔

کچھ دن پہلے سٹیٹ بینک نے دیکھا کہ DCB کے ذریعے بہت سارے پیسے/ ڈالرز ملک سے باہر ان انٹرنیشنل کمپنیوں کو جارہے ہیں، تو سٹیٹ بینک نے DCB پر پابندی لگا دی، جس سے یہ ہوا کہ DCB کے ذریعے جو پیسے ان کمپنیوں کو جانے تھے، وہ پیسے پھنس گئے، جو کہ تقریباً 34 ملین ڈالرز ہیں۔ تو اب اسکا نتیجہ کیا نکلے گا، اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ ایک عام آدمی جس نے کبھی پلے سٹور سے کوئی payed service نہیں لی، اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اپکا فیس بک، وٹس ایپ سب چلتا رہے گا، اور جتنی بار چاہو پلے سٹور سے ڈوان لوڈ کرو، کوئی پیسہ نہیں لگے گا۔ لیکن جو paid apps ہیں، ان کی فیس کی ادائیگی میں مسلہ آئے گا، یعنی ان کی فیس DCB کے ذریعے نہیں ہوسکے گی، جو کہ ایک بہت آسان طریقہ تھا، اسکے بجائے اب کریڈٹ کارڈ/ ڈیبیٹ کارڈ کا استعمال کرنا ہوگا، جو ہر کسی کے لیے آسان نہیں، اور اس طرح حساس بینکنگ ڈیٹا کے چوری ہونے کا خدشہ بھی بڑھ جائے گا۔

ساتھ ہی اگر ہم یہ ادائیگی ٹائم پر نہیں کرتے تو گوگل اپنی paid services بند کرسکتا ہے، صرف payed !!! اس سے ہماری روزمرہ ایپس کو فرق نہیں پڑنے والا۔

ایک اور مسلہ یہ ہوگا کہ ان کمپنیوں کے سامنے ہمارے ملک کی ساکھ خراب ہوگی، گوگل کا ایک وفد 11 دسمبر کو پاکسان آرہا ہے، رپورٹس کے مطابق گوگل پاکسان میں اپنا دفتر کھولنے والا ہے، اسی طرح میٹا، ٹک ٹاک وغیرہ بھی پاکسان میں اپنا سیٹ آپ کرنے کی خبریں ہیں، اس کے علاؤہ فری لانسر ملک میں کافی ڈالرز لے کر آتے ہیں، ان کے متاثر ہونے کا بھی خطرہ ہے۔

اسی لیے ہماری ٹیلی کام منسٹری نے وزارت خزانہ سے رجوع کیا ہے اور ان کو معاملے کی حساسیت بتائی ہے۔ باقی آپکی طرف سے اس بات میں کسی مثبت اضافے کو خوش آمدید۔۔۔

تحریر:

15/09/2022
18/05/2022

Hey friend! Watch me play PubG Mobile!
Join my Club on Turnip Rahman Aslam's Club: https://club.turnip.gg/WCyk2GmVxoDbLKox7

Thank you for watching my PubG Mobile stream. And for all the support you are showing! 🔥,
If you liked my stream, please like and subscribe. It motivates me a lot. :)
And share my channel with your game friends. 🙂 See you on my next stream!!!,

Become a star streamer - https://get.turnip.gg/become-star-streamer

🎮 Streaming via Turnip



Today I am streaming pubgmobile. Other popular games:
PUBG Mobile
Garena Free Fire
Among Us
Call of Duty Mobile
Fall Guys
Call of Duty: Warzone
Grand Theft Auto V
Fortnite
Roblox
Minecraft

Address


Telephone

+923368288440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gohar Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share